صدر ٹرمپ کی یو ایف سی کے سربراہ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکریٹری بننے کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایف سی کے سربراہ ڈانا وائٹ کو وائٹ ہاؤس کا پریس سیکریٹری بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے اور انہیں تجویز دی ہے کہ وہ اس عہدے پر اپنی معاونت کے لیے چھ موجودہ یا سابق یو ایف سی چیمپیئنز کو بھی ساتھ لاسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles