موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔
صحافیوں نے عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران سوالات کئے۔
ملٹری کورٹ نے حسان نیازی کو 10 سال قید سمیت سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں
صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے؟
جس کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے تسلیم کیا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معیشت مستحکم ہونے سے دیوالہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles