جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں


سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا رولز سے متعلق اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس میں رولز کی منظوری دے دی گئی ہے، کچھ رولز میں معمولی تبدیلی بھی کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق رولز میں سے نئے ایڈیشنل ججز کیلئے میڈیکل ٹیسٹ کی شرط نکال دی گئی ہے۔
نئے رولز کے مطابق کسی امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید ہوا کرے گا۔
جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط، جج تعیناتی میں انٹیلجنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت
حتمی ڈرافٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے لیے تین نام زیر غور آیا کریں گے، سینئر جج کو چیف جسٹس ہائیکورٹ نہ بنانے پر وجوہات بتانا لازمی ہوں گی۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

ڈرافٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جج کی تعیناتی کیلئے ہائیکورٹ سے پانچ نام آیا کریں گے۔
ذراعئ کے مطابق آئینی بنچ کی توسیع کے ایجنڈے پر دوسرا اجلاس بھہ ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles