جی ایچ کیو حملہ کیس،اڈیالہ جیل میں 3 ملزمان پرفرد جرم عائد


اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید تین ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
ملزمان کے خلاف یہ کارروائی اس کیس کی تفتیش کے جاری عمل کے تحت کی گئی ہے۔ ملزمان زین قریشی، راجا ناصر محفوظ، اور راجا شہباز پر فرد جرم عائد کی گئی۔
عدالت نے کیس کی سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles