
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران اپنے شہداء کے خون کا انتقام ضرور لے گا۔
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے سامنے آنے والے اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ جنگی صورت حال برقرار رہی تو دشمن کے خلاف مزید محاذ کھولنے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں…..