سعودی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے کو دو ڈرونز نے نشانہ بنایا ہے۔ سعودی وزارتِ دفاع نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

سعودی وزارتِ دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ منگل کی صبح ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے پر دو ڈرونز سے حملہ کیا گیا، جس کے بعد سفارتی کمپاؤنڈ میں آگ بھڑک اٹھی۔

بیان کے مطابق آگ محدود پیمانے کی تھی اور عمارت کو صرف معمولی نقصان پہنچا۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles