یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم


یونان کشتی حادثے میں ڈوب جانے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم ہو گئی ہے، جن میں کافی تعداد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔
لیبیا سے غیرقانونی طور پر اٹلی جانے والے درجنوں تارکین وطن 14 دسمبر کو سمندر کی لہروں کی نظر ہو گئے تھے۔ تین دن سے زائد جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن میں دو مزید تارکین وطن کی لاشوں کو سمندر سے نکالا گیا۔
یونان کشتی حادثے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے درخواست دائر، مرنے والوں کے نام سامنے آگئے
مرنے والے اب تک سات تارکین وطن کی لاشوں کو سمندر سے نکالا جاچکا ہے۔ جن میں سے پانچ کی قومیت پاکستانی ہے۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

سفارت خانہ پاکستان نے ان میتوں کو پاکستان روانہ کرنے کے لئے دفتری کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
یونان کشتی حادثہ: کشتی میں سوار ہونے سے قبل تارکین وطن پر کیا بیتی، زندہ بچ جانے والے پاکستانی کے انکشافات
ریسکیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ خراب موسم اور سخت سردی کی وجہ سے اب مزید کسی کا بچ جانا ناممکن ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles