سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر انتقال کر گئیں


سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔
ڈاکٹر شمشاد اختر ممتاز ماہرِ معاشیات تھیں جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں۔
وہ ان دنوں اسٹاک ایکسچینج اور سوئی سدرن گیس کمپنمی (ایس ایس جی سی) کی چیئرپرسن کے طورپر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی تھیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles