
وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے، کل تک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصور کی جائیں گی۔
حج 2025 کی درخواستوں کا شیڈول جاری
حج درخواست گزاروں کے لیے بڑی خوشخبری
ترجمان نے بتایا کہ حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع ہو گی، بینکوں کو آن لائن پورٹل پر درخواستیں فوری پراسیس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔