اچھی بات ہے فیض حمید کے خلاف سیاست میں حصہ لینے کا مقدمہ چل رہا ہے، عارف علوی


سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ یہ اچھی بات ہے فیض حمید کے خلاف یہ مقدمہ چل رہا ہے کہ وہ سیاست میں حصہ لیتے رہے، اب دوسروں کو بھی سوچ لینا چاہیئے کہ وہ سیاست میں حصہ لے کر کہیں اپنی قبر تو نہیں کھود رہے؟
سابق صدر نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ججز کا شکر گزار ہوں، ججز جب کوئی معاملہ دیکھتے ہیں تو وہ بہت باریک بینی سے دیکھتے ہیں، ججز نے مذاق میں کہا ہے کہ اداروں کو لگتا ہے سابق صدر کوئی قتل ہی نہ کردیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سنیئرز اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں، لیکن جونیئرز سنیئرز کو وہ عزت ہی نہیں دے رہے جس کے وہ مستحق ہیں، قایسی صورتحال میں وہ ہمیں کیاعزت دیں گے۔

{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>

عارف علوی نے کہا کہ صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، ملکی حالات کی بہتری کیلئے تو اپنی جان بھی قربان کی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles