کراچی کے مختلف علاقوں میں غیرملکی شراب کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا۔

ھندو بیوپاری اشوک نے غیر ملکی شراب کی سپلائی کھڈا مارکیٹ اور اور دیگر علاقوں میں شروع کردی

ھندو بیوپاری اشوک کھڈا مارکیٹ میں اپنی فلیٹ سے غیر ملکی شراب دو گاڑیوں میں رکھ کر اسٹیڈیم پاس قائم بریانی سینٹر کے قریب گاڑی کھڑی کرکے بیٹھ جاتے ہیں پھر اس کے کارندے پوش علاقوں میں غیر ملکی شراب کی سپلائی شام ہوتے ہی شروع کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غیر ملکی شراب کی غیر قانونی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم ملک دشمن مقاصد میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے۔

غیر ملکی شراب کے خریداروں میں اکثریت بڑے گھروں کے نوجوانوں کے ہے۔

غیر ملکی شراب کے بیوپاری اشوک نے سائوتھ ضلعے میں غیرملکی شراب کی سپلائی کے لئے ڈفینس کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں اڈہ قائم کردیا گیا ہے ۔

غیر ملکی شراب کی سپلائی کے لئے بیوپاری اشوک نے نمبر 03070223601 جاری کردیا ہے۔

غیر ملکی شراب کی فراہمی میں مختلف ملکوں کی قونصلیٹ کا عملہ ملوث ہونے کا انکشاف ۔

افسران نے وزیر داخلہ، وزیر ایکسائز اور ڈی‌ جی‌ رینجرز کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔

غیرملکی شراب کے بیوپاری اشوک کو پولیس ، ایکسائیز اور دیگر خوفیہ اداروں کے افسران کی سپورٹ حاصل ہے

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles