
عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 2652 ڈالرفی اونس کا ہوگیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 76 ہزار400 روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونا 1714 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار968 روپے کا ہوگیا۔