ایران سےمذاکرات کافیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے مذاکرات کا فیصلہ آئندہ دو ہفتے میں کریں گے۔ ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ دو ہفتوں کے اندر کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے، ٹرمپ اگلے ٹرمپ اگلے دو ہفتے میں کوئی فیصلہ کریں گے۔

کیا ایران پر ممکنہ امریکی کارروائی مشرقِ وسطیٰ کے بیسز سے کی جائے گی؟

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کی خبروں کی تردید کردی

ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ایران کےپاس کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں ہوسکتے،ترجمان
امریکا نے مذاکرات کےلیےایران کو 60دن دیئے، 61دن پر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔

لیویٹ نے ابتدائی گفتگو میں داخلی امور پر روشنی ڈالنے کے بعد مشرق وسطیٰ کے بحران کی طرف رخ کیا اور کہا ”مجھے علم ہے کہ صدر کے فیصلے سے متعلق کافی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ آیا امریکہ اس تنازع میں شامل ہوگا یا نہیں۔“

اس کے بعد انہوں نے صدر ٹرمپ کا براہِ راست بیان پڑھ کر سنایا ”اس بنیاد پر کہ ایران کے ساتھ مستقبل قریب میں مذاکرات کے امکانات موجود ہیں یا نہیں، میں یہ فیصلہ آئندہ دو ہفتوں کے اندر کروں گا کہ آگے بڑھنا ہے یا نہیں۔“

تفصیلات کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سے مذاکرات کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا،

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles