
اسلام آباد میں وزیر اعظم سے اراکین قومی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہباز شریف سے اظہر قیوم، ذوالفقار بھنڈر، میاں مرغوب ، حافظ میاں نعمان ودیگر نے ملاقات کی۔
ملاقاتوں میں اراکین قومی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں کے امور، سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے
{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
وزیراعظم نے چیمپئنز ٹرافی پر چیئرمین پی سی بی کو اہم فیصلوں کا اختیار دے دیا
علاوہ ازیں شہبازشریف سے مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ نے بھی ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔