
کراچی میں کیماڑی نیٹی جیٹی پل پر ایک ٹریلر اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے تیل سڑک پر بہہ گیا۔
شہریوں نے تیل جمع کرنا شروع کر دیا۔ پولیس کےمطابق حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریسکیو کے مطابق پولیس اورریسکیو ٹیمیں موجودامدادی،سرگرمیاں جاری ہے۔ شہریوں نے پلاسٹک کے ڈرم میں تیل کوجمع کرنا شروع کردیا۔