
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سربراہ جمعیت علما اسلام ( ف) مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے، دونوں رہنمائوں کی ملاقات شروع ہوگئی، اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
ذرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ چیئرمین پی پی پی کے سامنے رکھا۔
مولانا فضل الرحمان نے بھی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کر دی
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال سے لاعلم نکلے
بلاول بھٹو زردای نے مدارس کے رجسٹریشن کے بل پر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر تاحال صدر پاکستان نے دستخط نہیں کیے ہیں۔