
بہاولپور میں دل دہلا دینے والا واقعہ ، ایک ہی گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئیں، تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں ایک بند گھر سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں ہیں، پولیس کے مطابق پانچوں افراد کو گولی مارکرقتل کیا گیا ہے مرنے والوں میں میاں بیوی اور بچے شامل ہیں۔
پولیس نے نے پراسرار طور پر قتل ہونے والوں کی شناخت کرلی گئیں، مقتولین میں 40 سالہ محمد کاشف، 36 سالہ عروج،15سالہ جہانزیب، 13 سالہ عبداللہ اور 9 سالہ عبدالوہاب بھی شامل ہے۔
موٹروے میں کار سے 4 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ، ابتدائی رپورٹ جاری
لاہور: عدالت پیشی پر جانے والے باپ بیٹوں کے قتل کا ڈراپ سین
عارف والا میں پانچ سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل رشتے دار نکلا
{try{this.style.height=this.contentWindow.document.body.scrollHeight+’px’;}catch{}}, 100)”
width=”100%” frameborder=”0″ scrolling=”no” style=”height:250px;position:relative”
src=”
sandbox=”allow-same-origin allow-scripts allow-popups allow-modals allow-forms”>
ریسکیوحکام کو جائے وقوعہ سے ایک بچی بھی بے ہوشی کی حالت میں ملی ہے۔ پولیس نے شواہد جمع کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کردی۔