پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر کون بن گئیں ؟


مہوش انور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں ہیں۔
انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئر مہوش کی لگن، محنت اور جذبے نے نئی مثال قائم کر دی ہے۔
یورپی یونین نے پی آئی اے اور ایئر بلیو کی پروازوں پر پابندی ختم کردی
انجینئر مہوش نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر تک کی کامیاب فلائٹ مکمل کی۔
واضح رہے کہ مہوش انور 2013 سے انجینئر ہیں جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ہیں۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles