اندرون سندھ سے وکلا کی احتجاجی ریلیاں کراچی پہنچ گئیں


کراچی میں اندرون سندھ سے وکلا کی احتجاجی ریلیاں شاہراہ فیصل پر پہنچ گئیں۔
وکلا کی بڑی تعداد ایف ٹی سی برج پر موجود ہے، قانون نافذ کرنے والوں اداروں نے وکلا سے شاہراہ فیصل پر خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کاشتکارکا چولستان کی 6 نہروں کیلئے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کیخلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع
دادو: سیشن کورٹ کے باہر تصادم اور فائرنگ، 15 افراد زخمی
صدر کراچی بار عامر وڑائچ کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ سے آنے والی ریلیوں کو یہی مقام دیا گیا، اس لئے شاہراہ فیصل فوری طور پرخالی نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles