
کراچی کے علاقے اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی اور مرد پسٹل کا بٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی اور مرد پسٹل کا بٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔
کراچی: تھانے کے باہر شادی میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ سے بچی جاں بحق، مقدمہ درج
کراچی: جرگے کے دوران فائرنگ کا مقدمہ درج، ایک شخص جاں بحق
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان افطاری کے وقت گھر میں گھسنے کی کوشش کررہے تھے ،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے خاتون زخمی ہوگئی اور ڈاکوؤں نے مرد کو پسٹل کا بٹ مار کر زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق زخمی خاتون و مرد کو اسپتال منتقل کردیا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔