تمام حدیں پار؛ اداکارہ مہر بانو کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہر بانو نے شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے اداکارہ کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔
سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس دیکھیں:



