معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی


معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان کی معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں اُن کے ساتھ انکا بھائی بھی موجود ہے۔

 

 

تصاویر پر گلوکارہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مداحوں نے مبارک باد دی اور دعاؤں کی بھی درخواست کی۔

یاد رہے کہ گلوکارہ نمرہ مہرہ نے گانا وے گل سن ماہیا وے گا کر شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد انکے مزید گانے بھی مقبول ہوئے۔

تازہ ترین

مزید خبریں :

Popular Articles