Most Recent Articles by

Rizwan Ali Thaheem

سندھ میں محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی

سندھ میں محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی روائیز اسٹیمیٹ کی مد میں رواں برس ایک ہزار ملین روپے...

- A word from our sponsors -

spot_img
1 Articles written

Read Now

علی ظفر کا نیا نعتیہ کلام ’’سوہنا نبی‘‘ جاری

معروف گلوکار و نغمہ نگار علی ظفر نے اپنی نئی نعت ’’سوہنا نبی‘‘ جاری کردی ہے جو محبوبِ خدا حضرت محمد ﷺ سے محبت اور عقیدت کا ایک دلی اظہار ہے۔ پنجابی زبان میں گائی گئی نعت ’’سوہنا نبی‘‘ اس لازوال عقیدت کی عکاسی کرتی ہے جو دنیا...

یو اے ای مضبوط ہے اور دشمنوں کے لیے آسان ہدف نہیں: شیخ محمد بن زاید النہیان

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ ملک جنگ جیسے حالات سے گزر رہا ہے لیکن دشمن یہ نہ سمجھیں کہ یو اے ای آسان شکار ہے، ریاست اپنے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی حفاظت کرے گی۔ اماراتی میڈیا کے...

پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں...

رجب بٹ کا ایمان سے شادی ختم کرنے کا اعلان

رجب بٹ کا ایمان سے شادی ختم کرنے کا اعلان اہلیہ نے والدہ پر پرفیوم چرانے جیسے الزامات لگائے جسے برداشت نہیں کرسکتے، رجب بٹ ویب ڈیسک March 7, 2026 لاہور: معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر رجب بٹ نے ایمان سے اپنی شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ رجب بٹ نے...

سندھ میں محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی

سندھ میں محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ فشریز میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی روائیز اسٹیمیٹ کی مد میں رواں برس ایک ہزار ملین روپے سے زائد رقم حاصل کرنے کے لیے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی نے خصوصی کوششیں شروع کردی ہیں ۔ ایک سروے کے مطابق حکومت...

آخری سانس تک ملک کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی صدر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے آخری سانس تک ثابت قدم رہے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر جاری اپنے بیان...

سعودی ساحل کے قریب ایران کا بحری جہاز پر حملہ، پاسدارانِ انقلاب کا کئی جدید ڈرونز گرانے کا دعویٰ

ایران اسرائیل جنگ کے دوران خلیج میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی ادارے ’یو کے ایم ٹی او‘ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جبیل کے شمال میں تقریباً دس ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک بحری...

’ایران نے ہتھیار ڈال دیے، آج مزید سخت حملے ہوں گے‘: ٹرمپ کی عبرتناک انجام کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تازہ بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایران کو آج کے دن ”انتہائی سخت“ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا کہ ایران...

ایران نے 30 کروڑ ڈالر کا امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم ’تھاڈ‘ تباہ کردیا

ایران اور امریکا کے درمیان جاری حالیہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں اردن میں واقع موفق سالتی ایئر بیس پر موجود ایک انتہائی اہم امریکی ریڈار سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ کے مطابق، سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تصاویر اور امریکی...

پاکستان کو اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تحفظات؛ ’طالبان کو پاکستان اور دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا‘

پاکستان نے اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) کی حالیہ رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں زیادہ تر معلومات افغان طالبان حکام کے فراہم کردہ مؤقف پر مبنی دکھائی دیتی ہیں، جس کے باعث بعض...

’تہران اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنائے گا‘: ایران نے پڑوسیوں سے معافی مانگ لی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اُن ہمسایہ ممالک سے معافی مانگی ہے جہاں اسرائیل اور امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایرانی حملے ہوئے۔ ایرانی صدر نے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک خطاب میں کہا کہ تہران اب کسی بھی ہمسایہ ملک کو نشانہ...

ایرانی میزائلوں کی 100 فٹ گہرائی میں موجود اسرائیلی بنکرز میں تباہی، اسرائیل ہلاکتیں چھپانے لگا

بھارت کے ایک صحافی نے اسرائیل میں اپنے قیام کے دوران وہاں میڈیا پر عائد سخت پابندیوں اور سنسرشپ کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی نیوز ادارے ’سادھنا نیوز‘ سے وابستہ صحافی برج موہن سنگھ کے مطابق وہ 28 فروری سے 6 مارچ...