مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی کشیدگی کے اثرات پاکستان کی توانائی کی مارکیٹ تک پہنچنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے مطابق فی کلو ایل پی...
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے جہاں خطے کی سیکیورٹی کو متاثر کیا ہے، وہیں خلیجی معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 28 فروری کو جنگ کے آغاز سے اب تک متحدہ عرب امارات کی دو بڑی اسٹاک مارکیٹوں، دبئی اور...
امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے متعلق ایران جنگ سے قبل دفاعی شعبے میں سرمایہ کاری کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا ہے۔
پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والی...
گوگل کے اگلے فلیگ شپ فون پکسل 11 کی تصاویر اور تفصیلات اس کی لانچ سے پہلے انٹرنیٹ پر سامنے آگئی ہیں۔ لیک رپورٹس کے مطابق پکسل 11 گزشتہ سال کے پکسل 10 کی طرح ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کے بغیر آئے گا لیکن کچھ چھوٹے اور...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہو سکتی ہے، لیکن ان کے بار بار بدلتے بیانات نے تجزیہ کاروں اور عوام کو الجھن میں ڈال رکھا ہے۔
صدر ٹرمپ ایک طرف فتح...
قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف متنازع پوسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے سوشل میڈیا سے متعلق سخت قواعد و ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان اور چین نے سرگرم سفارت کاری کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کے لیے چین پہنچے ہیں تاکہ ایران، اسرائیل اور امریکا کے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا سوشل میڈیا میسجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ کا نمبر ہیک کر لیا گیا ہے جس کے بعد انہوں نے عوام اور پارٹی کارکنوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان کے نمبر سے آنے والی...
ایران میں امریکی اور اسرائیلی کارروائیوں کے بعد سیکیورٹی اور فوجی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے، جہاں مختلف شہروں میں حملوں، گرفتاریوں اور امدادی سرگرمیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ وہیں ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کردیا ہے۔
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک ایسا پرانا انٹرویو شیئر کیا ہے جس نے موجودہ ایران جنگ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
یہ ویڈیو کلپ 1987 کا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ محض ایک کاروباری شخصیت تھے، لیکن اس وقت بھی ان کی سوچ...
ملک بھر کے عوام پر مہنگائی کے ایک اور بڑے بوجھ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جہاں بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک ماہ کے لیے ایک روپے...
ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک مسافر طیارہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث بھارت سے انسانی امداد لانے کا منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق پیر کے روز ہونے والے...