ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک مسافر طیارہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث بھارت سے انسانی امداد لانے کا منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق پیر کے روز ہونے والے...
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات میں مزید شدت آ گئی ہے، اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزائے موت دی جا سکے گی، جبکہ سزا سنائے جانے کے 90 دن کے اندر پھانسی پر عملدرآمد...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں ابھرنے والے نئے علاقائی نظم و نسق کا عادی ہو جائے، جبکہ مزاحمتی قوتوں کے مشترکہ اقدامات نے اسرائیل کے اسٹریٹجک مقاصد کو ناکامی سے دوچار کر دیا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے...
امریکی محکمہ شہریت و تارکین وطن نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پناہ گزینوں کی مخصوص درخواستوں پر دوبارہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ سال نومبر میں ایک پناہ گزین کی جانب سے نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ...
ایران نے دبئی کے ساحل کے قریب کھڑے آئل ٹینکر پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایران آبنائے ہرمز نہ کھولا تو امریکا اس کے توانائی کے پلانٹس اور...
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد راکٹ حملوں کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد اس جھڑپ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد دس تک پہنچ گئی۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے جہاں امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکا...
ایران کو قابو کرنے میں مسلسل ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ سے راہِ فرار اختیار کرنے کی فراق میں ہیں۔
امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلوائے بغیر ہی اپنی فوجی کارروائی کو محدود کرکے جلد ختم کرنے...
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد آبنائے ہرمز ہر صورت کھولی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ایران کو اپنے پروگرام ختم کرنا ہوں گے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے...
پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کی ایک فالس فلیگ آپریشن کی تیاری بے نقاب کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت غلطی سے بارڈر کراس کرنے والے بے گناہ پاکستانی اور چند بھارتی قیدیوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔...
لاہور قلندرز نے ہوٹل میں سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرایکشن لیتے ہوئے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں لاہور قلندر نے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت...
صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں توانائی کے ذخائر، معیشت، سرکاری اخراجات میں کمی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں ملکی توانائی، معیشت اور سیکیورٹی...