ایران نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک کوئی براہِ راست بات چیت نہیں ہوئی ہے، جبکہ واشنگٹن کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کو غیر معقول مطالبات قرار دیا گیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے تیل کے ذخائر پر قبضے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کی اہم ترین جزیرے اور تجارتی بندرگاہ ’خارگ‘ پر کنٹرول حاصل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایران کی تیل کی...
ہر سال 30 مارچ کو فلسطینی یوم العرض مناتے ہیں، جس کے ذریعے وہ سنہ 1976 میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کی ہلاکت اور اپنی زمینوں کے تحفظ کی جدوجہد کو یاد کرتے ہیں۔ اس دن کو فلسطینی اپنی سرزمین سے وابستگی کے اظہار اور...
لاہور کے لیڈی ولیگڈن اسپتال میں ایک وائرل آپریشن ویڈیو کے تنازع شدت اختیار کرگیا، ڈاکٹرز نے معطلی اور زبردستی بیانات کے بعد احتجاج کرتے ہوئے پنجاب بھر میں اپنے استعفیٰ جمع کروانے کی دھمکی دی ہے۔
لاہور کے معروف لیڈی ولیگڈن اسپتال میں ایک نو ماہ پرانی...
ایران کے سرکاری انگریزی اخبار تہران ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف آٹھ نکاتی جنگی منصوبہ تیار کیا ہے، جس میں اہم ایرانی قیادت کو ہدف بنانے، بڑے شہروں اور ایٹمی تنصیبات پر حملے کرنے، اور ممکنہ زمینی و محدود...
اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے 6 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو کر اسپتال پہنچ چکے ہیں، جن میں سے 121 افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 232 افراد زخمی ہونے کے...
سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ہونے والے ایرانی حملے میں امریکی فضائیہ کے ’ای تھری سینٹری‘ طیارے کی تباہی نے خطے میں امریکی نگرانی کی صلاحیتوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس جدید...
پاکستان کی معروف اداکارہ مایا خان کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔
اداکارہ مایا خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہیں یاد کیا اور مداحوں سے مرحوم کے لیے دعا کی...
خام تیل کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق سونے کی قیمت 35 ڈالر اضافے کے ساتھ 4 ہزار 533 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ چاندی 0.9 ڈالر اضافے کے ساتھ 70 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ...
لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں فوجی اڈوں اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد راکٹ حملے کیے ہیں۔
حزب اللہ کے مطابق حملے العدیسہ کے علاقے خانوق میں صبح 8:15 اور 8:20 بجے اسرائیلی فوجیوں پر دو راکٹ حملے، ملکیہ اور کریات...
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کے خلاف بڑھتی کشیدگی کے درمیان عالمی تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
پیر کی صبح برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تین فیصد سے زائد بڑھ کر فی بیرل 116 ڈالر سے تجاوز کر گئی، جو 19 مارچ...
ایران میں دو افراد کو اس الزام میں پھانسی دے دی گئی کہ وہ امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ ایرانی اپوزیشن گروپ، مجاہدینِ خلق کے ساتھ کام کر رہے تھے۔
یہ معلومات نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نیوز نے فراہم کی ہیں۔
الجزیرہ ایران کی حکام کے مطابق...