پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے ’اسلام آباد میمورنڈم‘ پر عمل درآمد ہی واحد راستہ ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے جمعے کے روز اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر نے ملاقات کی،...
لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں شہید سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں ادا کردی گئی ہے جب کہ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گرد باپ بیٹا شیخوپورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس نے...
کراچی تا خیبر پاکستان کا 79 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ ملک بھر میں منایا جارہا ہے، یومِ آزادی کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جب کہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔...
جشنِ آزادی یا لمحۂ فکریہ؟ پاکستانی فنکاروں کے دل گرفتہ پیغامات سامنے آگئے
یومِ آزادی پر پاکستانی شوبز ستاروں نے خوشی کے بجائے دکھ کا اظہار کیا ہے
ویب ڈیسک
August 14, 2026
پاکستان میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے تاہم ملک کو درپیش...
ہانیہ عامر کا خواتین کی کامیابی پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب
اداکارہ ہانیہ عامر نے خواتین کی کامیابی سے متعلق معاشرتی رویوں پر اظہارِ خیال کیا ہے
ویب ڈیسک
August 14, 2026
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے خواتین کی کامیابی پر خوشی منانے کے بجائے ان کی کامیابی کو...
امریکی وفاقی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دائر مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ امریکی حکومت نے الزام لگایا تھا کہ ہارورڈ نے کیمپس میں یہودی اور اسرائیلی طلبہ کو مبینہ ہراسانی اور امتیازی سلوک سے مناسب تحفظ فراہم نہیں کیا۔
الجزیرہ کے...
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے قافلے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے، تاہم وزیر داخلہ ضیاء لانگو حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے...
امریکا کے وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کو آئندہ ہفتے معاشی طور پر تنہا کرنے کے اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے خلاف مالی دباؤ بڑھانے کا اعلان...
پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو 79ویں یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور تحریکِ آزادی کے تمام اکابرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل...
ماہرینِ فلکیات نے خلا کی وسیع و عریض دنیا میں ایک ایسا انوکھا اجرام فلکی دریافت کیا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔ سائنس دانوں نے اسے ممکنہ طور پر ایک نئی قسم کا فلکیاتی جسم قرار دیتے ہوئے ’’بلیک ہول اسٹار‘‘...
پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 325 روپے 43 پیسے ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کی منظوری کے بعد 14 اگست کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت...
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا درآمد کیے جانے والے بغیر پائلٹ ڈرونز اور ان کے پرزہ جات پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ قومی سلامتی کے تحفظ، مقامی پیداوار بڑھانے اور غیر ملکی سپلائی چینز پر انحصار...