Most Recent Articles by

Admin

یواے ای کے صدر پہلے سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں ان کی صدر...

لائیو شو کے دوران نامعلوم شخص نے احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے معروف اینکر وسیم بادامی کے پروگرام کی براہِ راست نشریات کے دوران اُس وقت غیر...

امریکا کے شمالی مغربی نائجیریا میں داعش کے ٹھکانوں پر طاقتور فضائی حملے

امریکا نے شمالی مغربی نائجیریا میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف طاقتور فضائی کارروائی کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ...

ترکیہ: کرسمس اور نئے سال پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 115 مشتبہ افراد گرفتار

ترکیہ نے کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ممکنہ دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک حکام...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اُردن کے جنرل یوسف الحنیتی کی ملاقات

اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد الحنیتی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔...

سرحدی جھڑپ؛ افغانستان سے دراندازی کرنے والے تین حملہ آور ہلاک

تاجکستان نے افغانستان سے غیر قانونی دراندازی کرنے والے تین حملہ آوروں اور تاجک بارڈر فورس کے دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر...

دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، خارجہ پالیسی کے اثرات سامنے آ رہے ہیں: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے امریکی جریدے ’فارن پالیسی‘ کی پاکستان کی سفارتی کامیابیوں سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ...

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو منصوبوں پر دستخط

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق منصوبوں...

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کرسمس تقریبات میں شرکت

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ’کرسمس‘ کی تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے مسیحی برادری...

زیلنسکی کی کرسمس کے موقع پر پیوٹن کو بد دُعا

یوکرین کے صدر وولوڈیمر زیلنسکی نے کرسمس کی شام جاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف سخت اور...

- A word from our sponsors -

spot_img
28315 Articles written

Read Now

پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ ہیں: محسن رضائی

وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ایران کے دورے کے دوران تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی اور مشہد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کیں۔ محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کو اسلامی دنیا کی بڑی طاقتیں قرار دیتے ہوئے...

میر رضا کیس اہم پیش رفت: قرض دینے والے 10 افراد کی فہرست تیار

کراچی کے ہائی پروفائل میر رضا کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تفتیشی حکام نے 10 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے اور انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں شامل افراد...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے آج ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں معمولی کمی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 13 اگست کے لیے...

پاسداران انقلاب کو ختم کردیا، آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کو ختم کردیا اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر امریکا کے کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے پاس صرف جعلی خبریں ہیں اور وہ صرف باتیں کرتا ہے، تہران عملی...

ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ بدھ...

ایران صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں، وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاسداران انقلاب کے خاتمے اور فرار کے ساتھ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران صرف باتیں کرتا ہے عمل نہیں، وہ اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا۔ بدھ کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ...

کوئٹہ: محکمہ آبپاشی بلوچستان میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

محکمہ آبپاشی بلوچستان میں 2024 کے دوران گاڑیوں اور بھاری مشینری کی دو نیلامیوں میں ایک ارب روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ کوئٹہ میں محکمہ آبپاشی بلوچستان کی جانب سے فروری...

بلوچستان: بارودی مواد سے بھری گاڑی پھٹنے اور فورسز کی کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردی کی غرض سے تیار کی جانے والی بارودی مواد سے بھری گاڑی تیاری کے مرحلے میں پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور جائے وقوعہ پر موجود بارودی مواد کے مزید دھماکوں کے نتیجے میں...

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ عہدے سے برطرف

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو میڈیکو لیگل افسر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور وہ اب انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ بدھ کے روز کراچی کے انتہائی اہم اور ہائی پروفائل میر رضا کیس...

میر رضا کے وکیل جبران ناصر تنقید کی زد میں کیوں؟

میر رضا علی کیس کی پُراسرار موت کی تحقیقات میں روزانہ نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ میر رضا کے وکیل جبران ناصر کی جانب سے حکومت اور پولیس پر تنقید اور تحقیقات میں غفلت برتنے کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف تنقیدی مہم...

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 2 سال بعد دوبارہ ٹاپ 10 میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ پاکستان ٹیم کے 3 بڑے کھلاڑیوں کو تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی کی صورت میں مل گیا ہے، ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر...

اسلام آباد میمورنڈم پر اہم پیش رفت، امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر رضامند

امریکا اور ایران نے پاکستان کی ثالثی سے طے پانے والی 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی ظاہر کردی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی مدت میں اضافے کی حتمی مدت تاحال طے نہیں ہوسکی۔ پاکستانی حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں فریقوں...