پاکستان اور خطے کے امن کے خلاف بھارت اور افغانستان کی مبینہ سازش بے نقاب ہو گئی ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس مہم میں جعلی ایرانی شناختوں کا سہارا لے...
بحرین میں ایران کی حمایت کرنے والے کارکن محمد الموسوی کی دورانِ حراست مبینہ تشدد سے ہلاکت کی خبر سامنے آنے کے بعد ریاست کے حکمران شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے خلاف احتجاج میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔
...
سائنسدانوں نے اے آئی کی مدد سے ایسے انقلابی روبوٹس تیار کیے ہیں جو شدید جسمانی نقصان کے باوجود اپنا کام جاری رکھنے اور خود کو دوبارہ فعال کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان روبوٹس کی سب سے بڑی خاصیت ان کا ’مرنے سے انکار‘...
ایران سے منسلک ہیکرز نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کی حساس معلومات اور تصاویر انٹرنیٹ پر جاری کر دیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز اور ایف بی آئی نے جمعہ کے روز اس بات کی تصدیق...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سوشل میڈیا پر متنازع بیان کے بعد مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق اور سینٹرل کنٹریکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔
بورڈ کی جانب سے ہدایت کی...
نیپال کے سابق سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو جنریشن زی کے انسداد بدعنوانی احتجاج کے دوران ہلاکتوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق شرما اولی پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال ستمبر میں ہونے والے مظاہروں کے...
برطوانی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل گزشتہ ایک ماہ سے جاری مسلسل حملوں کے باوجود ایران کے میزائلوں کا ذخیرہ مکمل طور پر تباہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا تبادلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب اسلامی انقلابی گارڈ کور نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی شدید بارش کرتے ہوئے آپریشن وعدہ صادق چار کی 83ویں لہر شروع...
کراچی کے علاقے گلستان جوہر ملینیئم کے قریب پر جوہر پُل پر کار سوار شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار تین ڈاکو راشد منہاس روڈ لال فلیٹ کے قریب پھل خریدنے والے کار سوار عبدالغفار سے لوٹ مار کرکے...
امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی سرگرمیوں میں تیزی، جبکہ پاکستان بھی خطے میں امن کے قیام کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے اور رواں ہفتے...
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کے لیے جاری مالی پروگرام کے لیے ایک اہم مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے، جس کے بعد ملک کو مزید مالی مدد ملنے کی راہ ہموار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران معاہدہ چاہتا ہے اور اس کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے، جبکہ جاری مذاکرات کا کوئی نہ کوئی نتیجہ ضرور نکلے گا۔
واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ...