امریکا اور ایران کے درمیان جنگ اب صرف فوجی اور سفارتی سطح تک محدود نہیں رہی۔ دونوں فریق اب دنیا کو متوجہ کرنے اور اپنے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے سوشل میڈیا پوسٹس اور میمز کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔
ایران جنگ کے دوران...
اسرائیل نے ایران کی اہم جوہری اور صنعتی تنصیبات پر فضائی حملے کر دیے، جن میں اراک کا ہیوی واٹر پلانٹ، اردکان کی یورینیم پراسیسنگ سائٹ اور بڑی اسٹیل فیکٹریاں شامل ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حملوں کے باوجود کسی قسم کا تابکار اخراج نہیں ہوا، تاہم...
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، انھوں نے خطاب میں کہا کہ مجھے پیٹرول پر 95 اور ڈیزل پر 203 روپے اضافہ کی تجویز دی گئی۔
وزیراعظم نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار...
مشرقِ وسطٰی میں جنگ کے اٹھائیسویں دن بھی امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر فضائی حملے جاری رکھے ہیں، جن میں اب تک دو ہزار کے قریب افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
قطری خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق ایران پر امریکی اور اسرائیلی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا دوسرا میچ آج کھیلا جارہا ہے، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہیں۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر کراچی کنگز پہلے...
امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ رکوانے کا ٹاسک اب نائب صدر جے ڈی وینس کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسے جے ڈی وینس کے سیاسی کیریئر کا اہم ترین اسائمنٹ قرار دیا جارہا ہے، کیوں کہ وہ ری پبلکن پارٹی میں 2028 کے صدارتی امیدوار...
اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو اور موساد ڈائریکٹر بارنیا کے درمیان ایران کے خلاف جنگ کی حکمت عملی پر اختلافات بڑھ گئے ہیں۔ ایران میں عوامی بغاوت کی ناکامی ہے، جو موساد کے منصوبے کے مطابق حکومت کمزور نہیں کر سکی۔ یہ داخلی کشیدگی اسرائیل میں...
رجب بٹ کو سلمان خان کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا
ویب ڈیسک
March 27, 2026
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، اس بار ان پر تنقید کی وجہ...
ایران نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں وہ تمام ہوٹلز جہاں امریکی فوجیوں نے قیام کیا یا آئندہ کریں گے، انہیں جنگی اہداف تصور کیا جائے گا۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر...
حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر کم آمدن افراد کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کیلئے ایک نیا طریقہ کار تیار کر لیا ہے، جس کے تحت موبائل ایپ کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی نے 24 ہزار موبائل فونز کی خریداری...
مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز کے لیے تیار
فلم کی ابتدائی جھلکیوں نے پہلے ہی مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی ہے
ویب ڈیسک
March 27, 2026
شائقینِ موسیقی کے لیے خوشخبری ہے کہ لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم ’’مائیکل‘‘ ریلیز کے...
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے، فی تولہ سونا مزید ایک ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے پر آ گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن...