جاپان کے جنوبی علاقے میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد حکام نے سونامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز کیوشو جزیرے کے کماموتو صوبے کے قریب سمندر میں تھا اور...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو امریکا کے اہم دورے پر واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق، نیتن یاہو اس دورے کے دوران انتہائی حساس معلومات اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں جو وہ...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو امریکا کے اہم دورے پر واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق، نیتن یاہو اس دورے کے دوران انتہائی حساس معلومات اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں جو وہ...
امریکا میں ہونے والے ایک نئے سروے کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے لیے عوامی حمایت مزید کم ہو گئی ہے اور اب صرف ہر تین میں سے ایک امریکی اس جنگ کی حمایت کرتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور عالمی مارکیٹ ریسرچ...
آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزاد...
نیٹ - یو جی پیپر لیک معاملے پر جاری احتجاج کے بعد وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو اپنی بڑی کامیابی قرار دینے والی کاکروچ جنتا پارٹی اب ایک نئے تنازع کی زد میں آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر پارٹی رہنماؤں کی جشن مناتے...
کاکروچ جنتا پارٹی نے حکومت کے نمائندوں کے ساتھ رات گئے ہونے والے مذاکرات کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ احتجاج میں شامل کسی بھی شخص کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور مختلف ریاستوں میں مظاہرین کے تحفظ کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں گے۔...
دنیا کی سب سے بڑی جھیل یعنی بحیرہ قزوین یا بحیرہ خزر جسے ’کیسپین سی‘ بھی کہا جاتا ہے، اب ایران اور یوکرین کی جاری جنگوں کا نیا محاذ بن چکی ہے۔ یہ علاقہ ایران اور روس کے بڑھتے ہوئے عسکری اور معاشی تعلقات کی ایک اہم...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی قبول کرنے سے پہلے ایک اہم شرط رکھی تھی۔
بھارتی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بابر اعظم نے واضح کیا تھا کہ اگر انہیں...
ایران نے ثالثوں کے ذریعے پیش کی جانے والی امریکا کی نئی تجاویز کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے نائب وزیر برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں شروع ہونے والے...
آزاد جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔...
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی...