Most Recent Articles by

Admin

سعودی آئل ریفائنری ’آرامکو‘ پر میزائل حملہ، حکام کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی ’آرامکو‘کی راس تنورہ ریفائنری پر ایک پروجیکٹائل گرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے...

’تیاری کر لو، حضرت عیسیٰؑ کی آمد اور دنیا کا خاتمہ قریب ہے‘: ٹرمپ کے کمانڈروں کا فوجیوں کو مبینہ حکم

امریکا اور ایران کے درمیان جاری حالیہ جنگ نے جہاں دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے وہیں امریکی فوج کے اندر سے...

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری...

مائیکل جیکسن کی جائیداد ایک بار پھر قانونی تنازع میں گھر گئی

مائیکل جیکسن کی جائیداد ایک بار پھر قانونی تنازع میں گھر گئی جیکسن اسٹیٹ کے وکیل مارٹی سنگر نے تمام الزامات سختی سے مسترد کردیے ویب...

حماد شعیب کا رنویر سنگھ سے موازنہ؛ اداکار نے خاموشی توڑ دی

حماد شعیب کا رنویر سنگھ سے موازنہ؛ اداکار نے خاموشی توڑ دی بہت کم یوٹیوب کمنٹس پڑھتا ہوں اور خوش قسمت ہوں کہ مجھے شدید...

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نئے چہرے بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان...

اسرائیل کا ایرانی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے تہران کے اوپر ایرانی فضائیہ کا ایک طیارہ مار گرایا ہے۔ اسرائیلی دفاعی...

’پاکستان کے پاس 28 دن کا پیٹرول ذخیرہ‘، حکومت نے ہنگامی کمیٹی قائم کر دی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک میں ایندھن کے ذخائر کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس...

ایران امریکا جنگ سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر

ایران امریکا جنگ سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ لاحق ہوگیا جب کہ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی ہے۔ رپورٹ کے...

امریکا نائن الیون کے بعد سے اب تک کتنے ممالک پر حملے کر چکا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو ملک کو معیشت پر بوجھ اور نقصان کا باعث بننے والی جنگوں سے باہر نکالنے کے وعدے پر اقتدار...

- A word from our sponsors -

spot_img
27832 Articles written

Read Now

اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے، جبکہ راولپنڈی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔...

امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں سے جاری کشیدگی کے بعد ہفتے اور اتوار کو حملے روک دیے جانے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق...

پاکستان اور قطر نے امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تجاویز پیش کردیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری شدید تناؤ کو کم کرنے کے لیے پاکستان اور قطر نے مشترکہ طور پر اہم تجاویز پیش کی ہیں، جن میں دونوں فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ نو جولائی سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آئیں۔ عرب نشریاتی ادارے...

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اس دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو پریزائیڈنگ افسران کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے تیرہ انتخابی...

آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں مکمل: میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں آج پولنگ ہوگی

آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں عام انتخابات 2026 کے لیے پولنگ آج کو ہوگی جب کہ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا جہاں 296 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن کے 3...

فیروز والا میں بارش کے پانی میں ڈوب کر ایک ہی گھر کے 3 بچے جاں بحق

پنجاب کے شہر فیروز والا میں بارش کے پانی میں ڈوب کر ایک ہی گھر کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا جب کہ مشتعل شہریوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی...

امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ہم نے بھی جوابی کارروائیاں روک دیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے گزشتہ دو راتوں سے حملے روکنے کے بعد اس نے بھی مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادیوں کے خلاف اپنی جوابی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ دوسری جانب ذرائع اور امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ تقریباً دو ہفتوں...

پاکستان اور قطر کی مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے نئی تجاویز؛ امریکا اور ایران نے جواب جمع کرا دیے

امریکا اور ایران نے مذاکرات کی بحالی کے لیے پیش کی گئی نئی تجاویز پر اپنے جوابات پاکستان اور قطر کے حوالے کر دیے ہیں۔ ان تجاویز کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میان جاری کشیدگی میں کمی اور فریقین کے درمیان معطل ہونے والے مذاکرات کی راہ ہموار...

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر دھماکے سے تباہ

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی سطح پر انتہائی اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے مقررہ بحری راستے سے انحراف کرنے والا ایک تیل بردار جہاز (آئل ٹینکر) بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد دھماکے سے تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ...

ایران کے خلاف کارروائی کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانی نائب اسپیکر کی یوکرین کو وارننگ

ایران کی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیک زاد نے ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے پر خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ایجسنی ’اِرنا‘ کے مطابق اتوار کو ایران کی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے...

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے، اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک فوجی تربیت، تعلیم، لاجسٹکس، فوجی معاونت اور مسلح افواج کے درمیان تعاون کو فروغ دیں گے جب کہ فوجی اہلکاروں اور ماہرین کے تبادلے سمیت مختلف شعبوں...

مون سون بارشیں: چنیوٹ میں سیلابی ریلے سے تباہی، جہلم میں نالے کا بند ٹوٹنے سے آبادیاں محصور

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا تیسرا سپیل جاری ہے، چنیوٹ میں دریائے چناب کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی جب کہ جہلم میں نالے کا بند ٹوٹنے سے قریبی آبادیوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ 24 گھنٹوں میں بارشوں کے دوران کچے مکانات...