img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت کراچی سمیت بڑے شہروں کے علاوہ دیگر شہروں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ نافذ...
ایرانی قیادت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں فعال طور پر شرکت کرے گا تاہم امریکا کی مبینہ دھوکہ دہی والی فطرت کے باعث گہرے شکوک و شبہات برقرار رہیں گے۔
ایرانی حکام نے جنگ بندی کے عمل میں...
گوگل اپنے نئے اسمارٹ فون پکسل 11 کے ساتھ ایک بڑی تکنیکی پیش رفت کرنے جا رہا ہے، جس سے موبائل فونز کی دنیا میں مقابلہ مزید سخت ہونے کی توقع ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق گوگل اس بار اپنے فون میں ایسی جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی...
جنوبی لبنان اور شمالی اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، جہاں اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ لبنان سے اسرائیلی شہروں کی جانب راکٹ داغے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق لبنان...
امریکی اور ایرانی اعلیٰ حکام آج اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کے لیے پہنچ رہے ہیں، جہاں پاکستان کی میزبانی میں دونوں ممالک ایک ممکنہ امن معاہدے کی جانب پیش رفت کی کوشش کریں گے۔ تاہم خطے میں جاری کشیدگی، باہمی عدم اعتماد اور اسرائیل...
عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید سست روی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صحافیوں پر تنقید کے نشتر برسا دیئے، کہا کہ جانتا ہوں ٹکرکارلسن، میگین کیلی، کینڈیس اوونز، ایلکس جونز مجھ سے کیوں لڑ رہے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ...
امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ ایپسٹین کا شکار بننے والی متاثرہ خواتین کے لیے ایک عوامی...
ایلون مسک نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ”واٹس ایپ پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا“ کا بیان دے کر ڈیجیٹل پرائیویسی کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ واٹس ایپ کے خلاف دائر ہونے والے مقدمے میں کمپنی کے سیکیورٹی دعوؤں کو...
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار ںہیں ہوگا، انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے انتظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور ایران پر حملہ کرنے والوں کو ہرگز...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس لینے کی اطلاعات ملی ہیں۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایسا ہو رہا ہے تو ایران کو فیس لینا...
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی ڈیموکریٹس کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنا دی، جس سے کانگریس میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان...