شمالی کوریا نے دو روز کے دوران دوسرا پروجیکٹائل لانچ کر دیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھنے لگی۔ رہنما کم جونگ اُن نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو نشانہ بنانے والے جدید اور مشکل سے پکڑے جانے والے میزائل بنانے...
دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی سطح پر جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اور مثبت اشاروں کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کا براہِ راست اثر دبئی...
امریکا اور ایران کے مابین 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عالمی برادری نے اس پیش رفت کو مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس...
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کرانے کے لیے پاکستان کی انتھک سفارتی کوششوں کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ کس طرح ملک کی سول اور عسکری قیادت نے دنیا کو ایک بڑی تباہی سے بچانے کے لیے...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی آئل مارکیٹ میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں جاری اعداد و شمار کے مطابق جنگ بندی کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو ہفتوں کے لیے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
بدھ کے روز عالمی منڈی میں سونا تقریباً دو اعشاریہ تین فیصد اضافے...
مصنوعی ذہانت کے میدان میں کام کرنے والے معروف ادارے ’اینتھروپک‘ نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور اور جدید ماڈل کلاڈ میتھوس پری ویو متعارف کروا دیا ہے۔ یہ نیا ماڈل اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے کیونکہ...
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر 28 فروری کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ نے نہ صرف پورے مشرقِ وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے بلکہ اس کے نتیجے میں ہزاروں جانیں ضائع ہونے کے ساتھ ساتھ خطے کو اربوں ڈالر کا معاشی...
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کے بعد اپنی تمام فوجی یونٹس کو فائرنگ روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے جاری بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ...
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے معاہدے کے بعد ایران نے اسے امریکا اور اسرائیل کے خلاف اپنی ایک بڑی تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملوں...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے حوالے سے ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے، جس میں صدر ٹرمپ کے فیصلے کی حمایت کی گئی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق جاری کردہ بیان میں...
امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے دو ہفتوں کے جنگ بندی معاہدے کے دوران ایک اہم اور نئی تجویز سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں سے فیس یا ٹیکس وصول کر سکیں...