img { width: 750px; } iframe.movie { width: 750px; height: 450px; }
Вавада Казино Живые Игры С Каждый День Высокие Выигрыши
Вавада Казино Живые Игры Высокие...
برطانوی اخبار ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے نئے مقرر کردہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت بے ہوشی کی حالت میں ایران کے شہر قم کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ معلومات ایک سفارتی میمو...
ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ایک ٹیلی گرام چینل نے حال ہی میں ایک گلابی رنگ کے میزائل کی تصویر جاری کی ہے، جس پر فارسی زبان میں ’انقلابی ننھی بچی کی درخواست کے جواب میں‘ درج کیا گیا ہے۔
یہ تصویر اسرائیل پر ایرانی حملوں کی...
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا، جہاں تھانہ شہبازخیل کی حدود میں پولیس موبائل کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا...
خلیجی ریاست کویت میں سیکیورٹی صورتحال اس وقت کشیدہ ہو گئی جب رات گئے ایران کے جوابی ڈرون حملوں میں 15 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔ کویتی حکام کے مطابق یہ حملہ ایک حساس فوجی تنصیب، علی السالم ایئر بیس، پر کیا گیا۔
امریکی فوجی حکام کا...
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں اسرائیل نے آج صبح ایران پر نئے فضائی حملوں کا آغاز کر دیا۔ یہ حملے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ نیوز کانفرنس کے بعد کیے گئے، جس کے بعد خطے میں صورتحال...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ اب امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے خود ٹیکس (ٹول ٹیکس) وصول کر سکتا ہے۔
پیر کو وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ایران کی جانب سے...
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے کی کوششیں ایک نئے اور نازک موڑ پر آ گئی ہیں۔ ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کی عارضی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسے عارضی نہیں بلکہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس شخص کو تلاش کر رہے ہیں جس نے ایران میں پھنسے دوسرے پائلٹ کی خبر لیک کی، لیک ہونے والی معلومات سے ریسکیو آپریشن متاثر ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا کو بریفنگ...
سعودی وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور روس کے درمیان سفر کے لیے ویزے سے استثنی کے معاہدے پر 11 مئی سے عملدرآمد کا اعلان کیا ہے۔
یاد رہے کہ سعودی عرب اور روس نے یکم دسمبر 2025 کو ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں دونوں ملکوں کے شہریوں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ایڈیشن میں سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کی پہلی جیت کا خواب بھی چکنا چور کر دیا، ٹورنامنٹ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے...
حکومت نے اپنے اتحادیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعتماد میں لیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی۔
حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر دفاع خواجہ آصف...
وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا۔
پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے...