امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے پہاڑوں میں انتہائی مشکل اور خطرناک آپریشن کر کے اپنے لاپتہ اور شدید زخمی پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایران کو انتہائی سخت اور نازیبا الفاظ...
ایرانی فوج نے ایران میں گمشدہ پائلٹ کی تلاش کے لیے کیے گئے ریسکیو مشن کے دوران امریکی فوج کے دو سی 130 جہاز، دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ گمشدہ پائلٹ...
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے عملے کو نکالنے کے لیے کیے گئے ریسکیو آپریشن کے دوران امریکا کو اپنے ہی طیارے تباہ کرنا پڑے، جبکہ ایران نے تباہ شدہ جہازوں کی تصاویر جاری کر کے واشنگٹن پر تنقید کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی عسکری طاقت توقع سے کہیں زیادہ ہے، تنظیم کے پاس ہزاروں راکٹس اور مسلسل حملوں کی صلاحیت موجود ہے۔
اسرئیلی فوجی کمانڈ کے سربراہ رفی میلیوماسگبر نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طاقت...
ایران کے ایک دور دراز علاقے میں پھنسے ایک امریکی فضائی اہلکار کی حالیہ ریسکیو کارروائی پیچیدہ فوجی مشنز کی ایک اور مثال ہے، جن کا مقصد زیرِ قبضہ علاقوں میں پھنسے فوجیوں کو تلاش کرکے محفوظ نکالنا ہوتا ہے۔
ایسی ہی ایک مشہور کارروائی 1995 میں بوسنیا...
ناسا کے تاریخی مشن ”آرٹیمس ٹو“ مشن کے تحت چاند کے مدار میں دس روزہ سفر پر نکلے چار خلابازوں کی زندگی زمین سے جتنی دور ہے، ان کے مسائل اتنے ہی زمین جیسے ہیں۔
ایک چھوٹی پک اپ ٹرک جتنے تنگ ”اورین“ کیپسول میں مقیم یہ عملہ...
ایران کی جانب سے خلیج کے ممالک پر جاری حملوں کے دوران متعدد اہم تنصیبات میں آگ لگ گئی اور نقصان ہوا، جبکہ امریکی ایف-15 پائلٹ کی کامیاب بازیابی کے بعد خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔
ابو ظہبی میں بوروج پیٹروکیمیکل پلانٹ میں متعدد آگ کے واقعات پیش...
ایران میں گرنے والے امریکی ایف-15ای طیارے کے عملے کے رکن کو نکالنے کے لیے کیے گئے پیچیدہ ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں درجنوں طیاروں، اسپیشل فورسز اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں گرنے...
ایران کی فضائی حدود میں گرائے گئے امریکی ایف 15 جنگی طیارے کے پائلٹ کو بچانے کا مشن امریکی عسکری تاریخ کے مشکل ترین اور اعصاب شکن مقابلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس کامیاب آپریشن نے امریکی پائلٹ کو...
دنیا کے مقبول ترین ویب براؤزر ’گوگل کروم‘ کے ساڑھے تین ارب صارفین کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ گوگل نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز کروم میں موجود ایک نئی اور انتہائی حساس خرابی کا فائدہ اٹھا کر صارفین کے کمپیوٹر اور ڈیٹا...
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی پائلٹ کے ریسکیو آپریشن میں مصروف ایک اور امریکی طیارے کو نشانہ بنا کر گرا دیا، جبکہ واقعہ صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق ایران کے صوبہ اصفہان...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث خطے میں فضائی سفر اور سیاحت شدید متاثر ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں ابوظہبی کی سرکاری ایئرلائن ’اتحاد ایئرویز‘ نے مسافروں کو راغب کرنے کے لیے طویل فاصلے کی پروازوں پر 50 فیصد تک کی بڑی رعایتوں کا...