بیٹی کی پہلی سالگرہ؛ علی انصاری اور صبور علی کے خوشیوں بھرے لمحات وائرل
سالگرہ کی تقریب میں اداکارہ سجل علی کی موجودگی نے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کی
ویب ڈیسک
April 2, 2026
شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی علی انصاری اور صبور علی نے اپنی بیٹی سرینا کی پہلی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایران کے خلاف جاری جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج اگلے دو سے تین ہفتوں کے دوران انتہائی شدید حملے کریں گی تاکہ تمام تزویراتی مقاصد حاصل کیے جا سکیں۔
وائٹ ہاؤس سے نشر ہونے...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان بامعنی مذاکرات کے لیے میز فراہم کرنے کا اعزاز حاصل کرے گا، جبکہ اس حوالے سے امریکی نائب صدر یا کسی وفد کی اسلام آباد آمد کی تاحال کوئی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی شام ایک بار پھر سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ واشنگٹن صرف اس صورت میں جنگ بندی پر غور کرے گا جب آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گی اور وہاں جہاز رانی کے لیے کوئی رکاوٹ...
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقم جنوری 2027 سے 14,500 روپے سے بڑھا کر 19,500 روپے کر دی جائے گی۔
مالی سال 2026 کے اختتام تک مزید 2 لاکھ خاندان پروگرام میں شامل ہوں گے، جس سے مجموعی...
امریکا نے عراق میں شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران سے منسلک ملیشیائی گروپس آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں بغداد کے مرکزی علاقے میں حملے کر سکتے ہیں، جس کے لیے امریکی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
امریکی سفارتخانے کی جاری کردہ...
نصف صدی سے زیادہ طویل انتظار کے بعد انسانیت نے ایک بار پھر زمین کے مدار کو خیرباد کہہ کر چاند کی جانب اپنے قدم بڑھا دیے ہیں۔ یکم اپریل کو چار خلا باز انٹیگریٹی نامی کیپسول میں سوار ہو کر آرٹیمس ٹو مشن پر روانہ ہوئے،...
ایران کی فوجی قیادت نے امریکا اور اسرائیل کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کی حقیقی عسکری طاقت سے ناواقف ہیں اور جنگ کو دشمن کی’’حتمی شکست‘‘ تک جاری رکھا جائے گا۔
ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے ایک بیان میں...
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سفارت کاری محض ایک ڈھونگ ہے۔
پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ خطاب کو اسرائیل میں مجموعی طور پر مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے، خصوصاً اس لیے کہ یہ آئندہ چند ہفتوں تک جاری رہنے والی جنگی صورتحال میں امریکا کا ایران جنگ نہ چھوڑنے کا عندیہ دیتا ہے۔
اردن کے شہر...
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے...
دنیا کے تقریباً تیس سے زائد ممالک جمعرات کے روز ایک اہم ورچوئل اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد ایران کے خلاف جاری امریکی-اسرائیلی جنگ کے باعث بند ہونے والی اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے سفارتی اور سیاسی دباؤ بڑھانا...