مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے جلد خاتمے کی امیدیں کمزور پڑنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں معمولی کمی کے بعد ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں۔
منگل کے روز اسرائیل اور ایران کے درمیان رات بھر ہونے...
شہرِ قائد کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے، کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا قوی امکان ہے۔ شہر کے...
ندا یاسر کا عید لک، صارفین کی کڑی تنقید
عید پروگرام کے دوران ندا یاسر نے سرخ رنگ کا ریشمی لباس زیب تن کیا
ویب ڈیسک
March 24, 2026
ندا یاسر اکثر اپنی غلطیوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتی تاہم اس بار ان کا عید لک صارفین کو...
ایران میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے مبینہ گروہ کے 466 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا نے بتایا ہے کہ یہ گرفتاریاں منگل کے روز کی گئیں، جو اسرائیل اور امریکا کے...
ایران نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر متعدد میزائل حملے کیے ہیں، جس کی اسرائیلی فوج نے بھی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی وار صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بجلی نظام پر پانچ دن کے لیے حملے روکے جانے کے اعلان کے بعد کیے گئے ہیں،...
لاہور ہائیکورٹ نے خواتین کے حقوق اور حق مہر کی ادائیگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور وضاحتی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ بیوی اپنے شوہر سے کسی بھی وقت مہر کا مطالبہ کرنے کا قانونی حق رکھتی...
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائی اور آیت اللہ خامنہ ای کو ہدف بنانے کی منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ہونے والے اہم ٹیلیفونک رابطے کے بعد دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
اس حوالے سے انکشاف برطانوی...
ٹیکساس کے ساحلی علاقے پورٹ آرتھر میں واقع ایک بڑی آئل ریفائنری میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے گھنے کالے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس واقعے کے فوری بعد مقامی...
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے پاکستان، ترکیہ اور مصر متحرک ہو گئے ہیں، جب کہ پاکستان نے ایک بار پھر سفارتکاری اور مکالمے کے ذریعے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اپنے بیان میں کہا ہے...
لاس اینجلس میں سوشل میڈیا کی لت (ایڈکشن) سے متعلق ایک بہت بڑے اور اہم مقدمے کی سماعت کے دوران جیوری نے جج کو مطلع کیا ہے کہ وہ کسی ایک فیصلے پر پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس مقدمے میں دنیا کی...
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے اندر جاری فوجی کارروائی کے دوران 9 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جن میں درجنوں بحری جہاز بھی شامل ہیں۔
سینٹکام کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ شیٹ کے مطابق امریکی افواج نے...
کولمبیا کے جنوبی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ دیگر افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
حکام کے مطابق حادثے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور اس حوالے...