ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت اور دوٹوک ردعمل دیا ہے۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں امریکی فوجی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کا...
کرکٹ کا جنون، موسیقی کا رنگ! پی ایس ایل 11 کا نغمہ دلوں پر چھا گیا
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا
ویب ڈیسک
March 25, 2026
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے، جسے معروف گلوکار عاطف اسلم...
ایران جنگ نے دہائیوں سے چلتے آرہے پورے عالمی نظام یعنی ورلڈ آرڈر کو تہس نہس کردیا ہے۔ اب دنیا کا رُخ ہتھیاروں کی طاقت سے ہٹ کر مادی عوامل جیسے معدنیات، ٹیکنالوجی اور تجارتی راستوں کی جانب ہو گیا ہے۔ خود کو سُپر پاور کہنے والے...
معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عید کے موقع پر شوہر کی جانب سے خاصی قیمتی عیدی ملی۔
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی حنا نیازی نے سسرال میں اپنی پہلی عید کے تجربات شیئر کیے۔
انہوں نے بتایا کہ...
مغربی طاقتوں کو توانائی کی ترسیل کے لیے اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کے تحفظ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، بحیرہ احمر میں حوثیوں کے خلاف مہنگی کارروائی بھی مطلوبہ نتائج نہ دے سکی۔
بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق مغربی اتحادی آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان امریکا نے اپنے فوجی دستوں میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق تقریباً دو ہزار امریکی فوجی، جو 82ویں ایئربورن ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں، خطے کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں...
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا بڑھ کر 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی...
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات میں پاکستان کے مرکزی کردار نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان، ترکیہ اور مصر کے ساتھ مل کر...
برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی موسیقی کا چرچا؛ راحت فتح علی خان کو بڑا اعزاز مل گیا
گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا
ویب ڈیسک
March 25, 2026
برطانوی پارلیمنٹ میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور...
ٹیکنالوجی کی دنیا سے آئی فون صارفین کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ ایک نئی سائبر سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق آئی فون کو ہیک کرنے والا ایک انتہائی خطرناک اور طاقتور سوفٹ ویئر جس کا نام ”ڈارک سورڈ“ ہے، انٹر نیٹ پر لیک ہوگیا ہے...
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کرنے اور کسی حتمی معاہدے تک پہنچنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
عرب میڈیا ادارے العربیہ نے اسرائیلی اخبار ’یدیوتھ احرونوت‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی...
اسلام آباد کی ایک عدالت نے گھریلو ملازمہ کے خلاف کروڑوں روپے مالیت کی چوری کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے بری کر دیا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد ایسٹ رضوان الدین نے ملزمہ رخسانہ بی بی کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ...