Most Recent Articles by

Admin

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی اور نیاریکارڈ – Business & Economy

اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس پہلی...

پی سی بی کے سی او او ⁩سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ڈائریکٹر مقرر – Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سمیر احمد کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی...

بہت سے ممالک وی پی این کو ریگولیٹ کر رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی اے – Business & Economy

اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمن نے ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے بچوں کے مستقبل کے تحفظ کی اہمیت پر...

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے – Sports

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپار نذیرجونیئر لاہور میں انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق...

چھوٹے روبوٹ نے 12 بڑے روبوٹس کو راتوں رات اغوا کرلیا، ویڈیو وائرل

انسان کا دوسرے انسان کو اغوا کرنا تو سمجھ آتا ہے مگر روبوٹ کا دوسرے روبوٹ کو اغوا کرنا ایک عجیب سی بات لگتی...

منہ پر گیند لگنے سے امپائر کا چہرہ بُری طرح متاثر، اسپتال منتقل – Sports

آسٹریلیا میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران کرکٹ بال امپائر کرکٹ کے منہ پر جا لگی جس کے بعد انہیں فوری طور پر مقامی...

14 دوستوں سے قرض لیکر انہیں قتل کرنیوالی خاتون کا عبرتناک انجام

تھائی لینڈ میں ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے دوستوں سے قرض مانگ کر انہیں ہی موت کے گھاٹ اتارنے کے جرم...

امریکی شہری اس جہاز میں سوار ہوجائیں، ٹرمپ مخالفین کیلئے انوکھی آفر متعارف

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے سے بہت سے امریکی خوش نہیں جن کے لیے امریکی بحری جہاز نے آفر پیش کردی ہے۔ خیال...

ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان کرکٹ اسکواڈ زمبابوے پہنچ گیا – Sports

پاکستان کرکٹ اسکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا جبکہ عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے...

22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کے ساتھ اختتام پذیر – Sports

ٹینس کی دنیا کے نامور ہسپانوی ٹینس اسٹار اور 22 مرتبہ گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال کا ڈیوس کپ میں اپنے کیریئر کے آخری...

- A word from our sponsors -

spot_img
23940 Articles written

Read Now

ٹی 20 کا فیصلہ کن میچ: جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی

جنوبی افریقا نے کرسٹ چرچ میں کھیلے گئے آخری ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔ کانر ایسٹرہوئزن کی جارحانہ نصف سنچری اور بولرز کی نپی تلی کارکردگی فتح کی بنیاد بنی۔ جنوبی افریقہ نے شاندار...

ایران کو امریکی تجویز موصول، ممکنہ مذاکرات پاکستان یا ترکیہ میں ہوسکتے ہیں: رائٹرز

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران سفارتی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق پاکستان نے امریکی تجویز تہران تک پہنچا دی ہے جبکہ ممکنہ مذاکرات پاکستان یا ترکیہ میں ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں...

’جرنیلوں کا بگاڑ سپاہی درست نہیں کرسکتے‘: امریکی فوج کی تعیناتی پر ایران کا ردِعمل

ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تعیناتیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سخت اور دوٹوک ردعمل دیا ہے۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں امریکی فوجی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کا...

کرکٹ کا جنون، موسیقی کا رنگ! پی ایس ایل 11 کا نغمہ دلوں پر چھا گیا

کرکٹ کا جنون، موسیقی کا رنگ! پی ایس ایل 11 کا نغمہ دلوں پر چھا گیا پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ویب ڈیسک March 25, 2026 پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے، جسے معروف گلوکار عاطف اسلم...

ایران جنگ کے بعد ایک نیا ورلڈ آرڈر؟

ایران جنگ نے دہائیوں سے چلتے آرہے پورے عالمی نظام یعنی ورلڈ آرڈر کو تہس نہس کردیا ہے۔ اب دنیا کا رُخ ہتھیاروں کی طاقت سے ہٹ کر مادی عوامل جیسے معدنیات، ٹیکنالوجی اور تجارتی راستوں کی جانب ہو گیا ہے۔ خود کو سُپر پاور کہنے والے...

حنا نیازی کو شوہر کی طرف سے ڈالرز میں تحفہ

معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عید کے موقع پر شوہر کی جانب سے خاصی قیمتی عیدی ملی۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی حنا نیازی نے سسرال میں اپنی پہلی عید کے تجربات شیئر کیے۔ انہوں نے بتایا کہ...

بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟

مغربی طاقتوں کو توانائی کی ترسیل کے لیے اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کے تحفظ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، بحیرہ احمر میں حوثیوں کے خلاف مہنگی کارروائی بھی مطلوبہ نتائج نہ دے سکی۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق مغربی اتحادی آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو...

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ، 2000 پیراٹروپرز روانہ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان امریکا نے اپنے فوجی دستوں میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق تقریباً دو ہزار امریکی فوجی، جو 82ویں ایئربورن ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں، خطے کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں...

سونے کی ایک بار پھر اونچی اُڑان، فی تولہ قیمت میں 15 ہزار روپے سے زائد اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا بڑھ کر 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی...

پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات: بھارت میں مودی پر سخت تنقید

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات میں پاکستان کے مرکزی کردار نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان، ترکیہ اور مصر کے ساتھ مل کر...

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی موسیقی کا چرچا؛ راحت فتح علی خان کو بڑا اعزاز مل گیا

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستانی موسیقی کا چرچا؛ راحت فتح علی خان کو بڑا اعزاز مل گیا گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا ویب ڈیسک March 25, 2026 برطانوی پارلیمنٹ میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور...

خطرے کی گھنٹی: خطرناک ’اسپائی ویئر‘ لیک ہونے سے کروڑوں آئی فون خطرے میں

ٹیکنالوجی کی دنیا سے آئی فون صارفین کے لیے ایک تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ ایک نئی سائبر سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق آئی فون کو ہیک کرنے والا ایک انتہائی خطرناک اور طاقتور سوفٹ ویئر جس کا نام ”ڈارک سورڈ“ ہے، انٹر نیٹ پر لیک ہوگیا ہے...