Most Recent Articles by

Admin

گنڈاپور باقاعدہ اسٹریٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور باقاعدہ اسٹریٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، یہ چاہتے...

سعودی عالم نے غیر مسلم ممالک کی شہریت کو حرام قرار دے دیا

معاشی اور دیگر مقاصد کے لیے بیرونِ ملک سفر اور بیرونِ ملک مستقل سکونت اختیار کرکے وہاں کی شہریت لینا عام بات ہے۔ دنیا...

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری

پی ٹی آئی کے احٹجاج کے موقع پر فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف...

بشریٰ بی بی کا احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، علی امین گںڈاپور لیڈ کریں گے

ایک طرف بشریٰ بی بی نےپی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے تو دوسری جانب باقی پی ٹی آئی...

پی ٹی آئی کے 200 ’مسلح‘ کارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی

تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے...

جنسی زیادتی، مذہبی امتیاز کے الزامات، ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنس اور متعدد جیل حکام کے خلاف وفاقی عدالت میں ایک جامع...

سانحہ کرم کے بعد علاقے میں کشیدگی، پرتشدد واقعات میں متعدد مکانات اور دکانیں تباہ

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ سے خواتین سمیت 43 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جس کے بعد پورے...

- A word from our sponsors -

spot_img
23950 Articles written

Read Now

ایران نے اسرائیل اورامریکا پر 40 منٹ میں چار سو میزائل داغ دیئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں زمین بوس

ایران کے اسرائیل اورامریکا پر وارجاری، صرف 40 منٹ کے دوران 400 میزائل داغ دیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور کئی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، کویت، اردن، بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈوں کونشانہ بنایا گیا، جبکہ...

برازیل میں تیار کردہ پہلے سُپر سونک لڑاکا طیارے کی رونمائی

رازیل نے دفاعی ہوا بازی کی دنیا میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے اور اپنی تاریخ میں پہلی بار ملک کے اندر تیار ہونے والا سپرسانک لڑاکا طیارہ پیش کر دیا ہے، جسے دفاعی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا...

ایران کی آبنائے ہرمز پر فیس عائد کرنے کی تیاری، امریکا کی نئی ’نفسیاتی چال‘

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کے لیے قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جس نے عالمی سطح پر تشویش کو مزید بڑھا دیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے...

’احمقانہ اندازہ‘؛ اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے پر ٹرمپ کو قائل کیا: سابق سربراہ سی آئی اے کا دعویٰ

سابق سربراہ سی آئی اے لیون پینیٹا نے کہا کہ اسرائیل نے صدر ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے پر قائل کیا۔، اس یقین دہانی کے ساتھ کہ اس اقدام سے ایران میں رجیم چینج ممکن ہو جائے گا۔ لیون پینیٹا کے مطابق اسرائیلی حکام...

ایران اور امریکا اپنی شرائط پر اَڑ گئے: پاکستان کی ثالثی کے باوجود مثبت پیشرفت نہ ہوسکی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان بیانات اور مؤقف میں مزید سختی دیکھنے میں آرہی ہے، جس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا دنیا میں آٹھ جنگیں ختم کرا چکا ہے...

جارحیت نہ روکی گئی تو ’باب المندب‘ کو بھی بند کر دیں گے: ایران کی وارننگ

ایران نے مذاکرات کی خبروں کے درمیان امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی سرزمین یا جزائر پر حملے نہ روکے گئے اور کسی نئی جارحیت کی کوشش ہوئی تو وہ آبنائے باب المندب کو بند کرنے جیسے اقدامات سے بھی گریز نہیں کرے...

ایران نے امریکا کا ’ایف 18‘ طیارہ مار گرایا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ایف 18 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے...

مذاکرات جاری ہیں، ناکام ہوئے تو ایران پر سخت حملے ہوں گے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور ابھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے موجودہ صورت حال تسلیم نہ کی تو امریکا مزید سخت حملے کر سکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات سے متعلق...

حج پروازوں کا شیڈول جاری، پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی

وزارتِ مذہبی امور نے حج کے لیے پروازوں کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان سے حجاج کرام کی پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے عازمینِ کو...

ٹی 20 کا فیصلہ کن میچ: جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی

جنوبی افریقا نے کرسٹ چرچ میں کھیلے گئے آخری ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔ کانر ایسٹرہوئزن کی جارحانہ نصف سنچری اور بولرز کی نپی تلی کارکردگی فتح کی بنیاد بنی۔ جنوبی افریقہ نے شاندار...

امریکا ایران مذاکرات: چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کردی

چین نے پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی حمایت کردی ہے۔ چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے بیجنگ...

ایران کو امریکی تجویز موصول، ممکنہ مذاکرات پاکستان یا ترکیہ میں ہوسکتے ہیں: رائٹرز

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران سفارتی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق پاکستان نے امریکی تجویز تہران تک پہنچا دی ہے جبکہ ممکنہ مذاکرات پاکستان یا ترکیہ میں ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں...