امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیر معمولی دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قیادت نے غیر رسمی طور پر انہیں ملک کا اگلا سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی تھی، جسے انہوں نے مسترد کر دیا، تاہم تہران نے ان تمام دعوؤں کو...
ایران کی جانب سے جاری کی گئی مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی مدد سے تیار کردہ ایک ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں امریکا سے بدلہ لینے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو کا اختتام ایک میزائل حملے پر ہوتا...
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
شہر کے مختلف علاقوں نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن اور اورنگی سمیت متعدد مقامات...
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت مزید تیز ہوگئی، اسرائیلی فوج نے شہری آبادی کوپھرنشانے پرلے لیا، ہتھیاروں اورآبدوزوں کی تیاری کے مراکز تباہ کرنے کادعویٰ کردیا، امریکا نے مزید فوج مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، لبنان پرحملوں میں مزید بائیس افراد شہید اورایک سوترپن زخمی ہوگئے۔
میڈیا...
ایران کے اسرائیل اورامریکا پر وارجاری، صرف 40 منٹ کے دوران 400 میزائل داغ دیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور کئی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، کویت، اردن، بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈوں کونشانہ بنایا گیا، جبکہ...
رازیل نے دفاعی ہوا بازی کی دنیا میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے اور اپنی تاریخ میں پہلی بار ملک کے اندر تیار ہونے والا سپرسانک لڑاکا طیارہ پیش کر دیا ہے، جسے دفاعی شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کے لیے قانون سازی کی تیاری شروع کر دی ہے، جس نے عالمی سطح پر تشویش کو مزید بڑھا دیا ہے۔
عرب نشریاتی ادارے...
سابق سربراہ سی آئی اے لیون پینیٹا نے کہا کہ اسرائیل نے صدر ٹرمپ کو آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کرنے پر قائل کیا۔، اس یقین دہانی کے ساتھ کہ اس اقدام سے ایران میں رجیم چینج ممکن ہو جائے گا۔
لیون پینیٹا کے مطابق اسرائیلی حکام...
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان بیانات اور مؤقف میں مزید سختی دیکھنے میں آرہی ہے، جس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا دنیا میں آٹھ جنگیں ختم کرا چکا ہے...
ایران نے مذاکرات کی خبروں کے درمیان امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایرانی سرزمین یا جزائر پر حملے نہ روکے گئے اور کسی نئی جارحیت کی کوشش ہوئی تو وہ آبنائے باب المندب کو بند کرنے جیسے اقدامات سے بھی گریز نہیں کرے...
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ایف 18 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے...
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور ابھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے موجودہ صورت حال تسلیم نہ کی تو امریکا مزید سخت حملے کر سکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات سے متعلق...