عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جمعے کو بھی رد و بدل کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان جس میں انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں،...
امریکی محکمہ خزانہ نے ایک تاریخی اور غیر معمولی فیصلے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اب امریکی ڈالر پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط ثبت کیے جائیں گے۔
امریکی نظامِ معیشت اور اس کی روایات میں یہ ایک ایسی تبدیلی رونما ہونے جا رہی ہے جو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کے اجلاس میں دعویٰ کیا کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے 10 آئل ٹینکرز کو خیر سگالی کی علامت کے طور پر گزرنے کی اجازت دیکر مجھے تحفہ دیا ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ 26 مارچ کو کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو...
امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران دھمکیاں بند کر دے تو آبنائے ہرمز کو کل ہی دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز میں خلل ڈالنا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے جاری بیان میں کہا کہ 6 اپریل 2026 تک وہ ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے روک رہے ہیں.
امریکی...
مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے پاک ایران سرحد پر آمد و رفت میں نرمی کرتے ہوئے ضلع پنجگور میں جیراک کے مقام کو باقاعدہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دے دیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی خبروں کے درمیان امریکی فوج نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی انتہائی تربیت یافتہ اور جنگی کارروائیوں کے لیے مشہور فورس کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ’82ویں ایئر بورن ڈویژن‘ دنیا کی سب سے بڑی پیراشوٹ فورس کہلاتی ہے جو...
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی 15 نکاتی جنگ بندی تجویز کا جواب دے دیا ہے، جس میں حملے بند کرنے، نقصانات کی تلافی اور تمام محاذوں پر امن قائم رکھنے پر زور دیا گیا۔ ایران نے جواب...
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین آمنے سامنے ہیں۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ...
ذوالقرنین سکندر کے رجب بٹ پر سنگین الزامات؛ ثبوت سب کے سامنے رکھ دیے
یہ معاملہ اس وقت نمایاں ہوا جب رجب بٹ کی جانب سے مبینہ طور پر کنول آفتاب سے متعلق تنقیدی بیان سامنے آیا
ویب ڈیسک
March 26, 2026
پاکستانی یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان...
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں کو مذاکرات کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنجیدہ ہو جائیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، انھوں نے بیان میں کہا کہ وہ امریکا سے معاہدے کے لیے ’بھیک‘ مانگ رہے ہیں۔ ایران کے معاملے...
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کی گئی 15 نکاتی تجاویز پر ایران غور کر رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کا تبادلہ پاکستان کے ذریعے جاری ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ...