ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر زمینی حملوں کی صورت میں امریکی افواج کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تہران نے واضح کیا ہے کہ وہ ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
ایرانی فوج کے خاتم...
اداکارہ سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
خواتین کی عزت کو ہر صورت برقرار رکھا جائے، اداکارہ
ویب ڈیسک
March 29, 2026
پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا پر جاری تنازعات میں خواتین کو نشانہ بنانے کے رجحان پر سخت ردعمل دیا ہے۔
یہ بیان اس...
وفاقی حکومت نے ملک میں توانائی اور ایندھن کی بچت کے پیش نظر ہفتے میں دو روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ تجاویز صوبوں، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔
تجاویز کے...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کہا ہے کہ قومی کرکٹر نسیم شاہ کا ایکس پر بیان سوشل میڈیا بلنڈر تھا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عموماً ہینڈلرز چلاتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس...
لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں آپریشن تھیٹر سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے ہلچل مچا دی، جس کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے 5 ڈاکٹرز کی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ ختم کر دی۔
محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں پیش...
سعودی عرب میں واقع ایک اہم فوجی اڈے پر ہونے والے ایرانی حملے امریکی فضائیہ کا انتہائی حساس جاسوس طیارہ ’ای تھری سینٹری‘ تباہ ہو گیا ہ، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔
ان تصاویر میں طیارے کا ریڈار ڈوم زمین پر گرا ہوا اور اس کا...
سابق امریکی سفارتکار نبیل خوری کے مطابق یمن کے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملے مکمل جنگی شمولیت نہیں بلکہ محض انتباہ ہیں۔
الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے یمن میں امریکی مشن کے سابق نائب سربراہ نبیل خوری نے کہا کہ حوثیوں نے صرف...
خلیجی خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران بحرین اور متحدہ عرب امارات میں ایلومینیم پلانٹس پر حملے نہایت اہم قرار دیے جا رہے ہیں، کیونکہ اندازوں کے مطابق عالمی ایلومینیم سپلائی کا تقریباً چار سے نو فیصد حصہ اسی خطے سے آتا ہے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ...
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں، جہاں خان یونس میں پولیس چوکیوں کو نشانہ بنانے سے کم از کم 6 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں ایک بچی بھی شامل ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس...
آغا علی کا دوسری شادی سے متعلق حقیقت پسندانہ بیان وائرل
دوبارہ شادی کا موقع ملا تو ایک نئے تجربے کے طور پر قبول کروں گا، اداکار
پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے دوسری شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ...
ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط میں ایک اہم مطالبہ شامل کیا ہے، وہ یہ کہ ایران چاہتا ہے کہ دنیا یہ مان لے کہ آبنائے ہرمز پر اس کی مکمل خودمختاری ہے۔ یہ وہ گزرگاہ ہے جہاں...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا، انہوں نے دائیں آنکھ میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔ انہیں دائیں آنکھ...