امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد آبنائے ہرمز ہر صورت کھولی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ایران کو اپنے پروگرام ختم کرنا ہوں گے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے...
پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کی ایک فالس فلیگ آپریشن کی تیاری بے نقاب کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت غلطی سے بارڈر کراس کرنے والے بے گناہ پاکستانی اور چند بھارتی قیدیوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔...
لاہور قلندرز نے ہوٹل میں سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرایکشن لیتے ہوئے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں لاہور قلندر نے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت...
صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں توانائی کے ذخائر، معیشت، سرکاری اخراجات میں کمی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں ملکی توانائی، معیشت اور سیکیورٹی...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے خلاف سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی...
کوئٹہ میں اخترآباد کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔
کوئٹہ میں اخترآباد کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکے کے ذریعے گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پائپ...
یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ایران جنگ کے معاملے پر پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔ ان کے مطابق پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں بامعنی مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے تاکہ تنازع ختم کیا جا سکے۔
یورپی کونسل کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے معاہدے کے امکانات روشن ہیں اور مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران کی اہم توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے...
فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں
شوہر اور بیٹی کے ساتھ فضا علی کی وائرل ویڈیو نے سب کی توجہ سمیٹ لی
ویب ڈیسک
March 30, 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی کی اپنے شوہر اور بیٹی کے ساتھ...
ایران نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کر دی، جو حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد دفاعی کارروائیوں کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے۔
ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں نیوی...
نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی ویئرنگ ڈیوائس تیار کی ہے جو انسانی جلد کے ذریعے ہونے والے سانس لینے کے عمل یعنی گیسوں کے تبادلے کی پیمائش کر سکتی ہے۔ یہ چھوٹی سی ڈیوائس انسانی صحت کی نگرانی کے روایتی طریقوں میں ایک بڑی...
روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے اُن کی سفارتی حیثیت ختم کر دی ہے۔
ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کے مطابق روسی سیکیورٹی ادارے ایف ایس بی نے اعلان کیا ہے کہ ایک برطانوی سفارتکار کی...