Most Recent Articles by

Admin

کرم میں حالات نارمل نہیں، حکومتی دعوؤں کے بالکل برعکس ہیں، رہنما مجلس وحدت المسلمین

مجلس وحدت المسلمین کے رہنما اور کرم سے قومی اسمبلی کے ممبر حمید حسین کا کرم میں امن و امان کی صورت حال پر...

خیبر پختنوخوا حکومت کا یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختنوخوا حکومت نے اگلے سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسیکم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شہریوں کی لائف انشورنس پر...

توشہ خانہ ٹو کیس، بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست کل سماعت کیلئے مقررکر دی...

قصبہ کالونی میں 2 مبینہ ڈاکوؤں کی ہلاکت، ’مقتول کی کال ریکارڈنگ سامنے آنے پر پولیس مقابلہ مشکوک قرار پایا‘

قصبہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک دو مبینہ ملزمان کے لواحقین کا ایس ایس پی ایسٹ کے دفترکے سامنے احتجاج،مظاہرین دونوں...

مارے گئے کارکنان کے ورثا پیچھے ہٹے تو پارٹی لائحہ عمل دے گی، وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ احتجاج میں مارے گئے کارکنان کی لاشیں جب...

پی ٹی آئی کا گورنر کے پی کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کل 5 دسمبر کو گورنر ہائوس میں کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی)...

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر ادویات لے کر ضلع کرم پہنچ گیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حکم پر ان کا ہیلی کاپٹر ادویات لے کر ضلع کرم پہنچ گیا ، حکام کے مطابق...

عمران خان سے ملاقات کی درخواست خارج، بہنوں پر جرمانہ عائد

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی جیل میں ملاقات کرانے کی درخواست کو بے بنیاد...

لاہور: مسلح ڈکیت بوڑھی خاتون سے 1 لاکھ 90 ہزار روپے لے اُڑے

لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں بوڑھی خاتون سے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، ڈاکو اسلحہ کے زور پر خاتون سے نقدی ...

- A word from our sponsors -

spot_img
24109 Articles written

Read Now

ایران سے بھارت جانے والی مسافر پرواز امریکی حملے کی زد میں آگئی

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک مسافر طیارہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث بھارت سے انسانی امداد لانے کا منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق پیر کے روز ہونے والے...

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور کرلیا

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات میں مزید شدت آ گئی ہے، اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزائے موت دی جا سکے گی، جبکہ سزا سنائے جانے کے 90 دن کے اندر پھانسی پر عملدرآمد...

اسرائیل نئے علاقائی آرڈر کا عادی ہوجائے: پاسدارانِ انقلاب

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں ابھرنے والے نئے علاقائی نظم و نسق کا عادی ہو جائے، جبکہ مزاحمتی قوتوں کے مشترکہ اقدامات نے اسرائیل کے اسٹریٹجک مقاصد کو ناکامی سے دوچار کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے...

امریکا میں پناہ کی درخواستوں پر دوبارہ کام شروع

امریکی محکمہ شہریت و تارکین وطن نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پناہ گزینوں کی مخصوص درخواستوں پر دوبارہ کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ سال نومبر میں ایک پناہ گزین کی جانب سے نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ...

ایران کا دبئی پورٹ پر کھڑے کویتی آئل ٹینکر پر میزائل حملہ، بڑے پیمانے پر تیل کے اخراج کا خدشہ

ایران نے دبئی کے ساحل کے قریب کھڑے آئل ٹینکر پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایران آبنائے ہرمز نہ کھولا تو امریکا اس کے توانائی کے پلانٹس اور...

حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک: اسرائیل کی تصدیق

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے خلاف متعدد راکٹ حملوں کے دوران چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد اس جھڑپ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد دس تک پہنچ گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی...

امریکا اور اسرائیل کے اصفہان میں بڑے بموں سے حملے، ٹرمپ نے ویڈیو جاری کردی

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے جہاں امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکا...

ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوائے بنا ایران جنگ سے فرار ہونے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آگئی

ایران کو قابو کرنے میں مسلسل ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ سے راہِ فرار اختیار کرنے کی فراق میں ہیں۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلوائے بغیر ہی اپنی فوجی کارروائی کو محدود کرکے جلد ختم کرنے...

آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائے گا، ایران کی رضا مندی ہو یا نہ ہو: روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد آبنائے ہرمز ہر صورت کھولی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ایران کو اپنے پروگرام ختم کرنا ہوں گے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے...

بھارت کی فالس فلیگ سازش بے نقاب، پاکستانی حساس اداروں نے منصوبہ ڈی کوڈ کر دیا

پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کی ایک فالس فلیگ آپریشن کی تیاری بے نقاب کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت غلطی سے بارڈر کراس کرنے والے بے گناہ پاکستانی اور چند بھارتی قیدیوں کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔...

سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد

لاہور قلندرز نے ہوٹل میں سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پرایکشن لیتے ہوئے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں لاہور قلندر نے سیکیورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف سخت...

معیشت اور توانائی پر اجلاس: سرکاری اخراجات میں کمی، 60 فیصد گاڑیاں فوری بند کرنے کا فیصلہ

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں توانائی کے ذخائر، معیشت، سرکاری اخراجات میں کمی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں ملکی توانائی، معیشت اور سیکیورٹی...