اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے چند اہم ممالک کے ساتھ مل کر ایران مخالف اتحاد قائم کرنے جارہا ہے، جس میں ممکنہ طور پر مشترکہ فوجی اقدامات بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے منگل...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ بالواسطہ اور محدود نوعیت کا رابطہ موجود ہے، تاہم انہوں نے باضابطہ مذاکرات کی تردید کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران جنگ بندی کے بجائے تنازع کے مکمل خاتمے کا خواہاں ہے، جب...
امریکا نے دنیا بھر میں موجود اپنے سفارتی عملے کو مخالف بیانیے کے توڑ کے لیے مربوط مہم چلانے کی ہدایت کی ہے اور اس میں مدد کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کو خصوصی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
برطانوی...
کمشنر کراچی نے دودھ کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد میں فی لیٹر دودھ کی قیمت 20...
پاکستان اور چین نے بیجنگ میں ملاقات کے بعد مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن و استحکام کے لیے پانچ نکات پر مبنی منصوبہ پیش کیا ہے، جس میں فوری جنگ بندی، پرامن مذاکرات، شہریوں کی حفاظت، سمندری راستوں کی سلامتی اور اقوام متحدہ کے قوانین کی...
برطانوی بادشاہ کنگ چارلس اور ملکہ کیمیلا اپریل کے آخر میں امریکا کا ریاستی دورہ کریں گے، جس میں امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریبات اور کانگریس سے خطاب شامل ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران جنگ جاری...
امریکا کے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسِتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ کے حوالے سے آئندہ چند روز فیصلہ کُن ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو معلوم ہے اس کے پاس اب عسکری طور پر آپشنز نہ ہونے کے برابر ہیں لہٰذا انہیں...
آبنائے ہرمز کی صورت حال اور تیل کی عدم فراہمی پر امریکی صدر نے برطانیہ سمیت دیگر ممالک سے کہا ہے کہ جیٹ فیول نہ ملنے والے ممالک کو چاہیے کہ وہ خود اپنی توانائی ضروریات کا انتظام کریں، امریکا اب مدد نہیں کرے گا۔
صدر ٹرمپ نے...
عالمی غیر سرکاری تنظیم ایکوایلیڻی ناو کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں جنسی تشدد سے متعلق قوانین میں بہتری کے باوجود متاثرین کو انصاف تک رسائی میں شدید مشکلات درپیش ہیں، جن کی بڑی وجوہات ناقص نفاذ، کمزور تحقیقات اور معاون سہولیات کی کمی...
لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور کی سیشن کورٹ میں زیرِ سماعت گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر ہتکِ...
عاطف اسلم کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام
انہوں نے کہا کہ "اس دن کے بعد سے ہر لمحہ ہماری زندگی کا ایک خوبصورت باب رہا ہے الحمدللہ۔"
ویب ڈیسک
March 31, 2026
معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی شادی کی 13ویں سالگرہ کے موقع...
بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر قومی کرکٹر فخر زمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان پر دو میچز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ معاملہ کراچی اور لاہور کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آیا تھا، جہاں فخر زمان نے مبینہ...