ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ...
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ برطانیہ ایران سے متعلق جاری تنازع میں براہ راست شامل نہیں ہوگا اور نہ ہی وہاں فوج تعینات کی جائے گی۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جنگ جلد ختم نہ ہوئی تو عالمی...
آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھونی البانیز نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے ملکی معیشت پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے ایک اہم خطاب کیا ہے جس میں انہوں نے عوام کو درپیش مشکلات کا اعتراف کرتے ہوئے حکومتی اقدامات کی تفصیلات بتائی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ...
ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور دلچسپ پیش رفت ہوئی ہے، گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسی سہولت متعارف کروا دی ہے جس کا انتظار برسوں سے کیا جا رہا تھا۔ اب صارفین کو اپنے برسوں پرانے اور غیر پیشہ ورانہ جی میل ایڈریس کے...
ایران میں سیکیورٹی فورسز نے دشمن سے تعاون کے الزام میں 65 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق یہ افراد ملک کی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں اور مبینہ طور پر امریکا و اسرائیل کو معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھے۔
ایران کے پاسداران انقلاب ...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ تہران اور امریکا کے درمیان براہِ راست اور علاقائی ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ ان رابطوں کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ تہران اور واشنگٹن...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت انداز میں ہوا اور شیئرز بازار میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کی خبروں نے سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے...
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران میں قدس فورس کے اہم اہلکار مہدی وفائی کو ہلاک کر دیا، جو لبنانی حزب اللہ کے لیے زیر زمین منصوبوں اور ہتھیاروں کے ذخائر کی نگرانی کر رہا تھا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق مہدی وفائی کو وسطی شہر...
ایران کے پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی اہداف اور سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں و لڑاکا طیاروں کے عملے پر جوابی حملے کیے ہیں، جن میں امریکی اینٹی ڈرون نظام، ارلی وارننگ ریڈار اور رہائشی کمپلیکس تباہ ہوئے۔ ایران نے آج امریکی کمپنیوں کو بھی نشانہ...
قطر کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے تین کروز میزائلوں نے قطری حدود میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
قطری حکام کے مطابق ان میں سے دو میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا، تاہم ایک میزائل قطر...
ملک میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آبی ذخائر بھر گئے ہیں اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1449.82 فٹ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ منگلا ڈیم اور چشمہ بیراج میں بھی پانی کی آمد اور ذخیرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ آبی وسائل کے مطابق یہ...
چین کے شہر اورمچی میں پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی اجلاس جاری ہے، جس میں خطے کے سیاسی و اقتصادی امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے اڈیشنل فارن سیکریٹری سید علی اسد...