Most Recent Articles by

Admin

بنا جسمانی رابطے کے جیل میں قیدی کے امید سے ہونے پر افسران حیران، تحقیقات شروع

جیل میں مرد قیدی کے ساتھ وینٹ کمیونیکیشن کے ذریعے خاتون قیدی ڈیزی لنک حاملہ ہو گئی، فلوریڈا کے قیدیوں نے جیل کی غیر...

تبوک میں چٹان کے درمیان شگاف کی کہانی کیا ہے؟

** سعودی عرب کے شمالی صوبے تبوک میں ایک حیران کن چٹان پائی جاتی ہے۔ یہ تیما کمشنری کے جنوبی علاقے جبل النصلۃ میں...

ترکی میں قونصل خانے سے شامی پرچم اتار دیا گیا

دمشق پر حزب اختلاف کے قبضے کے بعد ایک اہم پیش رفت ترکی میں سامنے آئی ہے، جہاں شام قونصل خانے سے شامی...

وزیر اعظم سے اراکین قومی اسمبلی کی الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد میں وزیر اعظم سے اراکین قومی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہباز شریف سے اظہر...

جیل بھرو تحریک کا اعلان ہوا تو لبیک کہیں گے، مفتی اسد محمود

جمعیت علماء اسلام کے رہنما ضیاء الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ جامعات میں جاکر کہتا ہے میں نے کچھ نہیں پڑھا، شراب...

2025 کے آفیشل رنگ کا اعلان، کیا آپ کو پسند آیا؟

امریکا کے پینٹون کلر انسٹیٹیوٹ نے بھورے رنگ کے ایک شیڈ کو سال کا رنگ قرار دیا ہے۔ اس رنگ کو Mocha Mousse کا...

ٹیکس کٹوتی کیوں کی؟ صارف مشتعل، بینک مینجر کی پٹائی کردی

بھارت کے شہر صوبے گجرات کے شہر احمد آباد میں ایک چونکہ دینےوالا واقعہ پیش آ یا ہے جہاں صارف ٹیکس کٹوتی...

یوٹیوب سے سیکھ کر کالا جادو کرنے کیلئے سر کاٹنے والے چار افراد گرفتار

بھارت میں جلد امیر بننے کی خواہش میں نوجوانوں نے یوٹیوب سے کالا جادو سیکھ کر ایک شخص کا سر قلم کردیا۔ بھارت کے شہر...

بشارالاسد نے فرار سے پہلے وزیراعظم کو کیسے پھنسایا؟

شام کے وزیراعظم محمد غازی الجلالی نے مفرور صدر بشارالاسد سے ٹیلیفون پر ہونے والی آخری گفتگو کے بارے میں کیا بتایا ۔ شامی ...

شام پر باغیوں کا قبضہ، 3 متوقع منظرنامے سامنے آگئے

شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والوں نے غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ گزشتہ ہفتے ادلب پر مسلح دھڑوں نے اچانک حملہ کرکے...

- A word from our sponsors -

spot_img
24174 Articles written

Read Now

آبنائے ہرمز کی بندش؛ فرانس نے چین سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا

فرانس کے نیول چیف ایڈمرل نکولس ووجور نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل بحال کرنے کے موجودہ اقدامات ناکافی ہیں، اس معاملے پر چین کو فعال اور براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانسیسی نیول چیف نے...

پاک بحریہ اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین فورتھ کامیابی سے مکمل

پاک بحریہ اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین فورتھ اختتام پذیر ہو گئی، جس کا مقصد بحری تعاون اور آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا، اختتام پر بحیرہ عرب میں مشترکہ گشت کے ذریعے خطے میں بحری سیکیورٹی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک...

ٹرمپ ایران سے جنگ چاہتے ہیں یا انخلا؟ بدلتے بیانات سے مشیر بھی پریشان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق متضاد بیانات نے نہ صرف عالمی مارکیٹ کو الجھا رکھا ہے بلکہ ان کے اپنے قریبی مشیر بھی شدید بے چینی اور غیر یقینی کا شکار ہیں۔ قریبی معاونین کے مطابق صدر ٹرمپ کے پاس کوئی واضح حکمت عملی...

بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر اسماعیل ہاشم شہید

بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر اسماعیل ہاشم شہید ہو گئے، جس کی تنظیم نے تصدیق کی، جب کہ لبنان میں جھڑپیں تیز ہو گئیں اور دونوں جانب حملوں، جانی نقصان اور جوابی کارروائیوں کے باعث خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ برطانوی...

’کوئی جنگ بندی نہیں ہو رہی‘؛ ایران نے ٹرمپ کے دعوے کو پھر مسترد کردیا

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ تہران نے جنگ بندی کی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیرِ غور ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’آئی آر آئی بی نیوز‘ کے مطابق وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا...

پی ایس ایل بال ٹیمپرنگ: فخر زمان نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی

پاکستان سپر لیگ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی لگائی گئی تھی، جس کے خلاف کھلاڑی نے اپیل دائر کردی۔ پی ایس ایل میں بال ٹیمپرنگ کے معاملے میں فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ فخر...

ایران کے نئے رہنما نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے رہنما نے امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے تاہم اس درخواست پر آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ہی اس پر غور کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ...

ایران کا اسرائیل کے ایئرپورٹ پر ری فیولنگ، آواکس طیاروں پر حملے کا دعویٰ

ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی فوج نے اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی عسکری تنصیبات، آواکس طیاروں اور ری فیولنگ جہازوں کے مقامات پر سو سے زائد میزائل اور ڈرونز داغے ہیں۔ ان حملوں میں دو ہزار...

ایران پر زمینی حملہ ہوا تو امریکا سے لڑیں گے، چیچن فوج کا اعلان

چیچن فوجی یونٹس نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر زمینی حملہ کیا تو وہ ایرانی افواج کی مدد کے لیے میدان میں اتریں گے۔ چیچن قیادت نے جاری کشیدگی کو “مذہبی جنگ” قرار دیتے ہوئے اسے جہاد سے تعبیر کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی...

پنجاب میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، اسکول ہفتے میں 4 دن کھلیں گے

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پنجاب بھر میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوگی جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلے رہیں گے۔ نئے...

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ملے گا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

برطانیہ جنگ میں شامل نہیں ہوگا، کیئر اسٹارمر کا دو ٹوک اعلان

برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ برطانیہ ایران سے متعلق جاری تنازع میں براہ راست شامل نہیں ہوگا اور نہ ہی وہاں فوج تعینات کی جائے گی۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جنگ جلد ختم نہ ہوئی تو عالمی...