ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں اہم شخصیات اور شہری علاقوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ترک نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسرائیلی فضائی حملے کے دوران ایران...
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی اور درمیانی شدت کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
گلشنِ معمار، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، قائد آباد، ملیر اور گردونواح کے دیگر علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں نمایاں...
فرانس کے نیول چیف ایڈمرل نکولس ووجور نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل بحال کرنے کے موجودہ اقدامات ناکافی ہیں، اس معاملے پر چین کو فعال اور براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانسیسی نیول چیف نے...
پاک بحریہ اور چینی بحریہ کی مشترکہ مشق سی گارڈین فورتھ اختتام پذیر ہو گئی، جس کا مقصد بحری تعاون اور آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا، اختتام پر بحیرہ عرب میں مشترکہ گشت کے ذریعے خطے میں بحری سیکیورٹی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق متضاد بیانات نے نہ صرف عالمی مارکیٹ کو الجھا رکھا ہے بلکہ ان کے اپنے قریبی مشیر بھی شدید بے چینی اور غیر یقینی کا شکار ہیں۔ قریبی معاونین کے مطابق صدر ٹرمپ کے پاس کوئی واضح حکمت عملی...
بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر اسماعیل ہاشم شہید ہو گئے، جس کی تنظیم نے تصدیق کی، جب کہ لبنان میں جھڑپیں تیز ہو گئیں اور دونوں جانب حملوں، جانی نقصان اور جوابی کارروائیوں کے باعث خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
برطانوی...
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ تہران نے جنگ بندی کی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیرِ غور ہے۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’آئی آر آئی بی نیوز‘ کے مطابق وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا...
پاکستان سپر لیگ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی لگائی گئی تھی، جس کے خلاف کھلاڑی نے اپیل دائر کردی۔
پی ایس ایل میں بال ٹیمپرنگ کے معاملے میں فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ فخر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے رہنما نے امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے تاہم اس درخواست پر آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ہی اس پر غور کیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ...
ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی فوج نے اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی عسکری تنصیبات، آواکس طیاروں اور ری فیولنگ جہازوں کے مقامات پر سو سے زائد میزائل اور ڈرونز داغے ہیں۔ ان حملوں میں دو ہزار...
چیچن فوجی یونٹس نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر زمینی حملہ کیا تو وہ ایرانی افواج کی مدد کے لیے میدان میں اتریں گے۔ چیچن قیادت نے جاری کشیدگی کو “مذہبی جنگ” قرار دیتے ہوئے اسے جہاد سے تعبیر کیا ہے۔
ایرانی سرکاری ٹی...
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اب پنجاب بھر میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوگی جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلے رہیں گے۔
نئے...